خالد محمود چوہدری
محفلین
واقعی دل پر بھلا لگتا تھا داغ
زخم لیکن داغ سے بہتر کھلا
(چچا)
داغ
زخم لیکن داغ سے بہتر کھلا
(چچا)
داغ
ہو جھوٹ کا ہی مادہ بنیادوں میں جس کیﮨﻮ ﺟﮭﻮﭦ ﮐﺎ ﮨﯽ ﻣﺎﺩﮦ ﺑﻨﯿﺎﺩﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺟﺲ ﮐﯽ
ﺍﺱ ﮔﮭﺮ ﮐﺎ ﺳﺎﮐﻦ ﮐﺬﺏ ﮨﯽ ﺳﮯ ﺳﺮ ﺳﺠﺎﺗﺎ ﮨﮯ
کذب
Nahi g I will suggest wordہو جھوٹ کا ہی مادہ بنیادوں میں جس کی
اس گھر کا ساکن کذب سے سر سجاتا ہے
گھر
Nahi g I will suggest word
آپ نے لفظ دیا "کذب"
پیڑ کو دیمک لگ جائے یا آدم زاد کو غمایک بات عرض کرتا چلوں کہ یہ لڑی ایک کھیل کی ہے جس کی خوبصورتی یہ ہے کہ کھیل جاری رہنا چاہیے۔ اور یہ تب ہی ہو سکتا ہے کہ اگلے شعر کے لیے کوئی عام فہم لفظ ہو۔
یہاں کسی سے مقابلہ کرنا یا کسی کو ہرانا تو مقصود ہی نہیں کہ مشکل ترین لفظ دیا جائے کہ اگلا رکن زچ ہو کر رہ جائے۔
-------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------
جو پیڑ پہ لکھی جاتی ہے جو گیلی ریت سے بنتا ہے
کون اُس تحریر کا وارث ہے !کون ایسے گھر میں رہتا ہے!
(امجد اسلام امجد)
پیڑ
آپ نے لفظ دیا "کذب"
میں نے وہ شعر لکھا جس میں یہ لفظ تھا
اور ساتھ ہی اپنی باری کا لفظ "گھر" دیا۔
پیڑ کو دیمک لگ جائے یا آدم زاد کو غم
دونوں ہی کو امجد ہم نے بچتے دیکھا کم
آدم زاد