ہاں درست ، ایک اچھے شوہر کی نشانی ہے یہ کہ اسے اپنی بیگم کی تکلیف کا تو احساس ہو کم از کم ہیہی۔کوئی 7-9 کلو وزن تو رہا ہوگا ایک کا
مجھے تو اپنی بیگم پر ترس آرہا تھا کہ اتنا بوجھ اٹھائے ہوئے ہے وہ
ہاں درست ، ایک اچھے شوہر کی نشانی ہے یہ کہ اسے اپنی بیگم کی تکلیف کا تو احساس ہو کم از کم ہیہی۔کوئی 7-9 کلو وزن تو رہا ہوگا ایک کا
مجھے تو اپنی بیگم پر ترس آرہا تھا کہ اتنا بوجھ اٹھائے ہوئے ہے وہ
جزاک اللہ ادینہیں ، سب نہیں چمکتے ہمارے بھیا کچھ زیادہ ہی چمک رہے ہیں ۔ اللہ تعالیٰ نظر بد سے بچائے آمین۔
ہمارے خیال میں تو یہ احساس سب کو ہی ہوتا ہےہاں درست ، ایک اچھے شوہر کی نشانی ہے یہ کہ اسے اپنی بیگم کی تکلیف کا تو احساس ہو کم از کم ہیہی۔
ہر کسی کو نہین ہوتا ۔ہمارے خیال میں تو یہ احساس سب کو ہی ہوتا ہے
ہماری بیگم کو بھی ہمارا بڑا احساس ہےہر کسی کو نہین ہوتا ۔
جی بھیا ،دونوں کو چاہیے کہ وہ ایک دوسرے کا احساس و احترام کریں ۔ہماری بیگم کو بھی ہمارا بڑا احساس ہے
ہماری کچھ پرانی تصاویر دیکھ کر کہ دو سال پہلے تو ہم بہت زیادہ صحت مند اور پر رونق چہرے والے تھے
تو ابھی ایسے کمزور سے کیوں ہوچلے ہیں
جی ادیجی بھیا ،دونوں کو چاہیے کہ وہ ایک دوسرے کا احساس و احترام کریں ۔
بعد کس نے دیکھی ہے بھلا
یعنی ابھی شادی بھی نپٹا دی اور تکے شکے بھی ہضم کرلیے تبھی فری ہوئنگزبردست فہیم بھائی میں خود اپنی دوست کی شادی اور عید کی وجہ سے بزی بزی چل رہی تھی آج ٹائم ملا ہے۔۔۔ بہت پیارے لگ رہے ہیں مجھے تو آپ۔۔۔ ۔۔ اور شیروانی کی تو کیا بات ہے ۔۔۔ ۔ ذرا میرے کان میں اسکی قیمت بتا دیں۔۔۔ ۔ ماشااللہء سوٹ تو بڑے پیارے ہیں بھابھی کے اور وہ لگ بھی بڑی پیاری ہونگی یقینا" میری بہت سی دعائیں آپ لوگوں کے لئے۔۔۔ ۔
بہت بہت شکریہفہیم بہت بہت مبارک ہو۔ اب تو آپ ہنی مون سے واپس آچکے ہوں گے
بہت بہت شکریہ تعبیر آپیوعلیکم السلام
فہیم شادی کی بہت بہت مبارک ہو ویسے شکر ہے میں اتنا لیٹ نہیں ہوئی کہ آپ کو شادی کی سالگرہ کی مبارک باد دیتی