عائشہ عزیز
لائبریرین
ہمارے درشن ہوگئے
ابھی باقی تصاویر کے لیے تھوڑا سا ویٹ کہ ہمارے بیگم صاحبہ کہہ رہی ہیں کہ اپنی پہلی بیوی کی جان چھوڑ کر ان کی بات سن لی جائے
ہمارے درشن ہوگئے
ابھی باقی تصاویر کے لیے تھوڑا سا ویٹ کہ ہمارے بیگم صاحبہ کہہ رہی ہیں کہ اپنی پہلی بیوی کی جان چھوڑ کر ان کی بات سن لی جائے
میں پہلے سے ہی بہت سے شکنجوں میں ہوںشکریہ شہزاد بھائی
آپ بھی جلد اس شکنجے میں آنے والے ہیں
دولہا بن کے خوب چمک رہے ہو میاں کیا بات ہے ۔ ہہیہییہ بارات کی
لاجواب دونوں ایک سے بڑھ کر ایک اور زیور بھی خوب ہیں ۔یہ تصویر خاص عندلیب ادی کے لیے ہے کہ انہوں نے ہماری بیگم کے شرارے دیکھنے کی فرمائش بہت پہلے سے کررکھی تھی
ریڈ والا بارات کا
اور پنک والا ولیمے کا
شکریہ کاشف بھائیمبروک! دودھو نہائیں پوتو پھلیں۔سدا خوش و خرم رہیں۔۔آمین
بعد کس نے دیکھی ہے بھلااچھی تصاویر ہیں ۔ باقی کامنٹس بعد میں ۔۔
تھینک یو سو مچ عینی بہناویری نائس پکچرز ہیں فہیم بھائی
شکریہ شمشاد بھائیبہت خوب تصاویر ہیں لیکن بہت کم تصاویر ہیں۔
ایک شکنجہ اور سہیمیں پہلے سے ہی بہت سے شکنجوں میں ہوں
شکریہ ادیدولہا بن کے خوب چمک رہے ہو میاں کیا بات ہے ۔ ہہیہی
کوئی 7-9 کلو وزن تو رہا ہوگا ایک کالاجواب دونوں ایک سے بڑھ کر ایک اور زیور بھی خوب ہیں ۔
نہیں ، سب نہیں چمکتے ہمارے بھیا کچھ زیادہ ہی چمک رہے ہیں ۔ اللہ تعالیٰ نظر بد سے بچائے آمین۔شکریہ ادی
ویسے دولہا بن کر تو سب ہی چمکتے ہیں