عباس اعوان
محفلین
ڈویلپمنٹ، ٹیسٹنگ، اپ لوڈنگ، ریلیز وغیرہ کا ذمہ یہ ناچیز اپنے سرلیتا ہے۔ کوئی دوست اکاؤنٹ سے اپ لوڈ کرنے کی حامی بھرے۔آئی فون میں ایپ سٹور میں لوڈ کرنا ضروری ہے.
پھر ان کا ویریفکیشن پروسس بھی لمبا ہے.
ڈویلپمنٹ، ٹیسٹنگ، اپ لوڈنگ، ریلیز وغیرہ کا ذمہ یہ ناچیز اپنے سرلیتا ہے۔ کوئی دوست اکاؤنٹ سے اپ لوڈ کرنے کی حامی بھرے۔آئی فون میں ایپ سٹور میں لوڈ کرنا ضروری ہے.
پھر ان کا ویریفکیشن پروسس بھی لمبا ہے.
محفل پر ہر فن مولا موجود ہیں، بس توجہ کی کمی ہے۔ڈویلپمنٹ، ٹیسٹنگ، اپ لوڈنگ، ریلیز وغیرہ کا ذمہ یہ ناچیز اپنے سرلیتا ہے۔ کوئی دوست اکاؤنٹ سے اپ لوڈ کرنے کی حامی بھرے۔
ذرا غور سے دیکھنا پڑے گا۔ تھوڑا دیکھا ہے، تو کچھ ایسی بھی ہیں جو پہلے سے نسخہ میں موجود ہیں۔ریختہ کا حوالہ دے کر شامل کر دو ۔ ان کی ویب پر بھی کوئی تفصیل نہیں دی گئی ہے۔ میرا یہی خیال ہے۔
میرا خیال ہے ان غیر مطبوعہ غزلوں کا ماخذ نسخۂ کالی داس ہوگاذرا غور سے دیکھنا پڑے گا۔ تھوڑا دیکھا ہے، تو کچھ ایسی بھی ہیں جو پہلے سے نسخہ میں موجود ہیں۔
ریختہ پر غالب کی غیر مطبوعہ غزلوں کے عنوان سے 248 غزلیں موجود ہیں۔ کیا یہ تصدیق شدہ ہے کہ یہ واقعی غالب کا کلام ہے؟
دراصل میری خواہش تھی کہ غالب کا تمام کلام اکٹھا کروں۔ اگر یہ واقعی غالب کی ہیں تو غیر مطبوعہ کلام کے نام سے ایپ میں ڈالی جا سکتی ہیں۔
الف عین
محمد وارث
فرخ منظور
ریختہ والی غزلیات میں سے کئی غزلیں ایک کسی پرانے دیوان غالب میں پڑھی ہوئی ہیں ۔ غیر مطبوعہ کلام کو بطور غیر مطبوعہ حصے کے ہی رکھا جانا چاہیئے۔ دیوان میں بغیر کسی تفریق کے شامل کر نا مناسب نہیں ۔میرا خیال ہے غالب کی ہی ہیں۔ کچھ غزلیات اس تھریڈ میں بھی موجود ہیں۔
جی ان میں سے کچھ اردو ویب نسخہ پر بھی موجود ہیں۔ریختہ والی غزلیات میں سے کئی غزلیں ایک کسی پرانے دیوان غالب میں پڑھی ہوئی ہیں ۔ غیر مطبوعہ کلام کو بطور غیر مطبوعہ حصے کے ہی رکھا جانا چاہیئے۔ دیوان میں بغیر کسی تفریق کے شامل کر نا مناسب نہیں ۔
جی ان میں سے کچھ اردو ویب نسخہ پر بھی موجود ہیں۔
اور یہ بھی کہ اسی ایپ میں ایک الگ سے حصہ بنا دیا جائے۔یہ بھی ہو سکتا ہے کہ نسخہ حمیدیہ اور غیر مطبوعہ کلام کی ایک الگ اپلیکیشن بنا لی جائے۔
بہتر یہی ہو گا کہ اسی میں الگ سیکشن دیا جائے۔یہ بھی ہو سکتا ہے کہ نسخہ حمیدیہ اور غیر مطبوعہ کلام کی ایک الگ اپلیکیشن بنا لی جائے۔
بہتر یہی ہو گا کہ اسی میں الگ سیکشن دیا جائے۔
اور صرف وہی شامل کی جائیں جو ابھی تک اس نسخہ میں موجود نہیں ہیں۔
تینوں ایپ کام نہیں کر رہے۔ پتا نہیں یہ مسئلہ صرف میرے ساتھ ہے یا سب کے ساتھ
ایپ انسٹال بھی ہے، کھل بھی رہا ہے، فہرست کلام بھی آ رہی لیکن کوئی غزل کھولوں تو خالی سادہ سا صفحہ آتا ہے۔کام نہیں کر رہے سے کیا مراد؟ کیا انسٹال نہیں ہو رہے؟
میرے پاس تو سب ٹھیک ٹھاک چل رہا ہے۔شاعر مشرق۔دیوان غالب وغیرہایپ انسٹال بھی ہے، کھل بھی رہا ہے، فہرست کلام بھی آ رہی لیکن کوئی غزل کھولوں تو خالی سادہ سا صفحہ آتا ہے۔
میں نے ان انسٹال کر کے دوبارہ انسٹال کیا پھر بھی نہیں چل رہا۔میرے پاس تو سب ٹھیک ٹھاک چل رہا ہے۔شاعر مشرق۔دیوان غالب وغیرہ
آپ کے موبائل میں کچھ گڑبڑ ہو گئی ہو گی۔تینوں ایپ کام نہیں کر رہے۔ پتا نہیں یہ مسئلہ صرف میرے ساتھ ہے یا سب کے ساتھ