دیوانِ غالب * نسخۂ اردو ویب * اینڈرائڈ ایپ

علامہ اقبال کے کلام پر مشتمل ایپ "شاعرِ مشرق" بنانے پر جہاں احباب کی طرف سے بھرپور حوصلہ افزائی کی گئی، دعاؤں اور نیک خواہشات سے نوازا گیا۔ وہیں مختلف تجاوز اور آراء سے بھی نوازا گیا۔

ان میں سے ایک تجویز دیوانِ غالب کو ایپ کی صورت میں پیش کرنے کی بھی تھی۔
لہٰذا اردو ویب لائبریری پر موجود نسخہ سے ٹیکسٹ حاصل کیا اور الحمد للہ ایک ہفتہ کی قلیل مدت میں ایپلیکیشن تیار ہو گئی ہے۔

دیوانِ غالب ایپ پلے سٹور پر یہاں سے حاصل کی جا سکتی ہے۔آپ احباب کی تجاویز و آراء کا منتظر رہوں گا۔

دعاؤں کا طالب
محمد تابش صدیقی
السلام علیکم!
تابش بھائی کیا دیوانِ غالب اردو تحریر میں مل سکتا ہے ؟ جزاک اللہ
 

علی وقار

محفلین
السلام علیکم!
تابش بھائی کیا دیوانِ غالب اردو تحریر میں مل سکتا ہے ؟ جزاک اللہ
تابش بھائی خود نہیں مل رہے ہیں تو دیوانِ غالب کہاں سے ملے گا محترمی۔ استاد محترم الف عین کی ویب سائٹ پر دیوان غالب کے مختلف نسخے یونیکوڈ ورژن میں دستیاب ہیں۔
ربط
 

فرخ منظور

لائبریرین
تابش بھائی خود نہیں مل رہے ہیں تو دیوانِ غالب کہاں سے ملے گا محترمی۔ استاد محترم الف عین کی ویب سائٹ پر دیوان غالب کے مختلف نسخے یونیکوڈ ورژن میں دستیاب ہیں۔
ربط
بہت شکریہ، جزاک اللہ خیرا۔ تابش بھائی کی خیر ہو
 
Top