عظیم اللہ قریشی
محفلین
سمجھ نہیں آتی کہ جدھر بھی کوئی فساد یا دہشت گردی ہوتی ہے اس کے ڈانڈے دیو بندی گروپ سے کیوں ملتے ہیں؟؟؟
مدیر کی آخری تدوین:
پاکستان کے تمام دہشت پسند گروپ ماسوائے ایک دو کے،اسلام کے کس مسئلک سے تعلق رکھتے ہیں؟
تو کیا قادیانیت اسلام کا مسلک ہے؟؟قادیانیت سے۔
جی بالکل۔ جن قادیانی احباب کو میں جانتا ہوں وہ کلمہ طیبہ، شہادت، نماز و روزہ کے پابند ہیں اور فقہ امام ابو حنیفہ پر قائم ہیں۔وہ الگ بات ہے کہ امت مسلمہ اس مسلک کو دائرہ اسلام سے خارج سمجھتی ہے۔ یہاں مغرب میں تو ایسا کوئی چکر نہیں۔ انکے پاسپورٹ پر تو مذہب مسلمان ہی لکھا ہوتا ہے۔ واللہ اعلم!تو کیا قادیانیت اسلام کا مسلک ہے؟؟
اناللہ وانا الیہ راجعون!جی بالکل۔ جن قادیانی احباب کو میں جانتا ہوں وہ کلمہ طیبہ، شہادت، نماز و روزہ کے پابند ہیں اور فقہ امام ابو حنیفہ پر قائم ہیں۔وہ الگ بات ہے کہ امت مسلمہ اس مسلک کو دائرہ اسلام سے خارج سمجھتی ہے۔ یہاں مغرب میں تو ایسا کوئی چکر نہیں۔ انکے پاسپورٹ پر تو مذہب مسلمان ہی لکھا ہوتا ہے۔ واللہ اعلم!
اسمیں اناللہ والی کیا بات ہوئی؟ کیا آپ قادیانی ہیں؟اناللہ وانا الیہ راجعون!
انا للہ کب پڑھا جاتا ہے عارف بھائی؟؟اسمیں اناللہ والی کیا بات ہوئی؟ کیا آپ قادیانی ہیں؟
جب کسی کی وفات ہو۔ کون فوت ہوا تھا جو انا للہ پڑھ لیا؟انا للہ کب پڑھا جاتا ہے عارف بھائی؟؟
شاید، لیکن میری رائے میں ایسا نہیں ہےجب کسی کی وفات ہو۔ کون فوت ہوا تھا جو انا للہ پڑھ لیا؟
شاید، لیکن میری رائے میں ایسا نہیں ہے
کسی بھی حادثہ کے وقتاچھا پھر خود ہی بتادیں۔ ہماری اسلامی معلومات میں بھی اضافہ ہو جائے۔
عارف کریم قادیانیت کا پروپگنڈسٹ ہے۔
اگر مورمن عیسائی ہیں تو قادیانی مسلمان۔تو کیا قادیانیت اسلام کا مسلک ہے؟؟
اگر مورمن عیسائی ہیں تو قادیانی مسلمان۔
مگر مجھے اس سے کیا لینا دینا۔ اصل بات یہ ہے کہ یہ دونوں قدامت پسند گروہ ہیں
لگتا ہے اسلام سے خارج ہونے کے لاکھوں طریقےہیںورنہ انکو مسلمان بنا کر آپ خود ہی کہیں دائرہ اسلام سے خارج نہ ہو جائیں