داغ دیکھتا جا ادھر او قہر سے ڈرنے والے - داغ دہلوی

یعنی تمھیں بھی اندازہ تھا کہ سوال عجیب و غیر منطقی ہے۔۔۔ :)

میں تو کوشش کر رہا تھا کہ خبردار کر دوں ورنہ صفحہ نمبر تو عموما کچھ مقرر تقریروں میں اپنی یاداشت کی خوبی جتانے کے لیے بتاتے ہیں۔

دیوان داغ ، صفحہ نمبر ۔۔ پر غزل نمبر ۔۔ پر شعر نمبر ۔۔۔ اس طرح سے ہے ۔ :LOL:
 
ماروا ضیا

محفلین
صفحہ نمبر پوچھنے کا مطلب کسی کا امتحان لینا مقصود نہیں میں اپنے علم میں اضافے لیے پوچھ رہی تھی اور آپ کے بتانے سے ایک فائدہ یہ ہوا کے پہلے میرے پاس گُلزار داغ نہیں تھی اب مجھے اس کی اسکین کاپی نیٹ سے ہی مل گئی ہے لیکن مجھے اس کے صفحہ نمبر 220 پر یہ غزل نہیں ملی یہ یقینا کسی اور مطبع کا چھپا ہو گا میں رات میں سکون سے سارا دیوان دیکھوں گی :) شکریہ
 
فاتح

لائبریرین

کیا ہمارے لکھے ہوئے ذیل کے ان تین مراسلات میں ہماری جانب سے کہیں یہ لکھا ہوا ہے کہ آپ کسی کا امتحان لے رہی ہیں؟؟؟؟ :)
آپ کے پاس دیوان موجود ہے؟ اگر ہے تو تلاش کر لیں اور اگر نہیں ہے تو صفحہ نمبر بھی آپ کے کسی کام کا نہیں
یعنی تمھیں بھی اندازہ تھا کہ سوال عجیب و غیر منطقی ہے۔۔۔ :)
چلو اگر ایسا ہے تو گلزارِ داغ کا صفحہ نمبر 220 ہے۔ لیکن اب اگلا "منطقی" سوال یہ بنتا ہے کہ کون سے سن میں اور کس مطبع کی چھپی ہوئی گلزار داغ کا صفحہ نمبر ہے یہ۔۔۔ ہے نا؟
کیونکہ عام طور پر مختلف طباعتوں میں صفحہ نمبر مختلف ہوتا ہے۔
خیر۔۔۔ نیٹ پر جو گلزار داغ سکین کی ہوئی موجود ہے اس کا صفحہ نمبر 255 ہے۔ :)
 
ماروا ضیا

محفلین
مجھے ایسا لگا کے شائد آپ ایسا نہ سوچ لیں :)

کیا آپ کے پاس ان میں سے کسی کتاب کی اسکین کاپی بھی موجود ہے؟ مُحترم فاتح صاحب

نابینا شہر میں آئینہ

مودلک

غزل بہانہ کرو

جاناں جاناں

شہر سخن آراستہہے (کلیات) احمد فراز صاحب کی کُتب ہیں
 
شہر سخن آراستہ میں باقی تمام کتب موجود ہیں اور میرے پاس سکین شکل میں تو نہیں ہیں لیکن یونیکوڈ میں غزلیات کے تمام مجموعے موجود ہیں جو کاپی رائٹ کی خلاف ورزی کے باعث میں لائبریری میں شائع نہیں کر سکتا۔
 
فاتح

لائبریرین
ماروا ضیا صاحبہ، اگر "نہیں" کا جواب اس قدر "ناپسند" تھا تو شکریہ کیوں ادا کیا؟ :laughing:
محب علوی صاحب آپ ہی کچھ عقدہ کشائی کیجیے حضور والا کہ ایک ہی پوسٹ پر "ناپسند" کا بٹن دبا کر "شکریہ" کا جواب بھی لکھنا چہ معنی دارد؟
مقدس بیٹا تم کوئی پائتھون شائتھون کا پروگرام لکھ کر ہی یہ معمہ حل کر دو :laughing:
یا پیرنیِ کامل مدیحہ گیلانی صاحبہ ہی کوئی چلہ کاٹ کر اس مسئلے پر ٹارچ ڈالیں :laughing:
کیا خیال ہے قیصرانی بھائی
 
ماروا ضیا

محفلین
آپکی نہیں سے دل کو درد تو کافی ہوا جس کی وجہ سے نا پسند کیا لیکن ساتھ میں آپ کے دیے گئے وقت کا خیال آیا اور اس کا شکریہ ادا کر دیا
 
میں خود اپنی زباں کے وار کا مقتول ہوں یاروں
حصارِ مصلحت میں خیریت سے ہیں سبھی دانا ۔
 
فاتح

لائبریرین
آپکی نہیں سے دل کو درد تو کافی ہوا جس کی وجہ سے نا پسند کیا لیکن ساتھ میں آپ کے دیے گئے وقت کا خیال آیا اور اس کا شکریہ ادا کر دیا
اس "نہیں" کی وجہ میں اوپر بیان کر چکا تھا کہ "کاپی رائٹ کی خلاف ورزی" کے باعث کہیں شائع نہیں کر سکتا۔۔۔ اور آپ نے فرمایا کہ اپلوڈ کروں کہیں۔ :)
 
ماروا ضیا صاحبہ، اگر "نہیں" کا جواب اس قدر "ناپسند" تھا تو شکریہ کیوں ادا کیا؟ :laughing:
محب علوی صاحب آپ ہی کچھ عقدہ کشائی کیجیے حضور والا کہ ایک ہی پوسٹ پر "ناپسند" کا بٹن دبا کر "شکریہ" کا جواب بھی لکھنا چہ معنی دارد؟
مقدس بیٹا تم کوئی پائتھون شائتھون کا پروگرام لکھ کر ہی یہ معمہ حل کر دو :laughing:
یا پیرنیِ کامل مدیحہ گیلانی صاحبہ ہی کوئی چلہ کاٹ کر اس مسئلے پر ٹارچ ڈالیں :laughing:
کیا خیال ہے قیصرانی بھائی

ہاہاہاہا،
میں تو پہلے خبردار کر چکا ہوں کہ ذرا سنبھل کر اور پھر بھی اگر کوئی نہ سنبھلے تو میرا مسکرانا تو بنتا ہے ۔ :)
ویسے یہ شکریہ مجھے ناپسند کے ساتھ شاید اس انگریزی کا ترجمان حال ہے

thanks but no thanks :)
 
آپکی نہیں سے دل کو درد تو کافی ہوا جس کی وجہ سے نا پسند کیا لیکن ساتھ میں آپ کے دیے گئے وقت کا خیال آیا اور اس کا شکریہ ادا کر دیا

ایک ایک کرکے غزلیں پوچھ لیں تو دیر سویر کتاب کا پورا مواد بھی ہو سکتا ہے اور یہ تو دیکھ لیا کہ جواب آ ہی جاتا ہے۔
 
Top