محب علوی
مدیر
یعنی تمھیں بھی اندازہ تھا کہ سوال عجیب و غیر منطقی ہے۔۔۔![]()
میں تو کوشش کر رہا تھا کہ خبردار کر دوں ورنہ صفحہ نمبر تو عموما کچھ مقرر تقریروں میں اپنی یاداشت کی خوبی جتانے کے لیے بتاتے ہیں۔
دیوان داغ ، صفحہ نمبر ۔۔ پر غزل نمبر ۔۔ پر شعر نمبر ۔۔۔ اس طرح سے ہے ۔