دیہات کے روایتی ذرائع آمد و رفت

پردیسی

محفلین
مجھے بھی کئی مواقع پر لگا کہ لوگ مجھے پھینٹی لگائیں گے پکڑ کر مگر زاہد بھٹی صاحب چونکہ مقامی آدمی تھے، لٰہذا بہت سے لوگ انہیں جانتے تھے اور اس وجہ سے میری ’بچت‘ ہوگئی! ;)
بہت زبردست عاطف بھائی
میرا خیال ہے آپ نے پنگے کافی لئے ہوں گے :LOL: شکر کریں بچت ہوگئی۔۔نہیں تو گاؤں والے درخت کے ساتھ باندھ کرگنوں سے پھینٹی لگاتے ہیں :LOL:
 
زندگی میں ایک ہی مرتبہ شرقپور شریف جانے کا اتفاق ہوا۔۔اور وہ بھی ایک یادگار سفر تھا۔ ایک تو موسم بہت سہانا، گھٹائیں ہی گھٹائیں، ٹھنڈی ہوائیں، سکٹو پر لاہور سے شرقپور شریف تک کا سفر ، چاروں طرف سبزہ ہی سبزہ۔ سڑک کے دونوں اطراف کے درخت ایک دوسرے کے ساتھ مل کر پوری سڑک کو سایہ دار بنائے ہوئے تھے۔۔۔:)
 
عاطف بٹ

محفلین
زندگی میں ایک ہی مرتبہ شرقپور شریف جانے کا اتفاق ہوا۔۔اور وہ بھی ایک یادگار سفر تھا۔ ایک تو موسم بہت سہانا، گھٹائیں ہی گھٹائیں، ٹھنڈی ہوائیں، سکٹو پر لاہور سے شرقپور شریف تک کا سفر ، چاروں طرف سبزہ ہی سبزہ۔ سڑک کے دونوں اطراف کے درخت ایک دوسرے کے ساتھ مل کر پوری سڑک کو سایہ دار بنائے ہوئے تھے۔۔۔ :)
افسوس کہ سڑک کی تعمیر کرتے ہوئے زیادہ تر درختوں کا صفایا کردیا گیا اور اب وہ سڑک ویسی نہیں رہی جیسی کسی وقت میں ہوا کرتی تھی۔
 
تلمیذ

لائبریرین
تصاویر کا معیار بہت اچھا ہے، بٹ جی۔۔
لیکن آپ کی توجہ زیادہ تر 'کھوتا ریہڑیوں" پر ہی مذکور رہی ہے حالانکہ ا س موصوع کے تحت چنگ چی، موٹرسائیکل اور سائیکل، گدھا اور گھوڑا بھی آ سکتے تھے جو کہ دیہات کی مقبول سواریاں ہیں۔ (یا ہو سکتا ہے آپ نے تصاویر لے رکھی ہوں اور عنقریب پوسٹ کرنےوالے ہوںؕ)
 
جی سر، بالکل۔ میں مزید تصاویر کرتا ہوں پیش۔
 
تصاویر کا معیار بہت اچھا ہے، بٹ جی۔۔
لیکن آپ کی توجہ زیادہ تر 'کھوتا ریہڑیوں" پر ہی مذکور رہی ہے حالانکہ ا س موصوع کے تحت چنگ چی، موٹرسائیکل اور سائیکل، گدھا اور گھوڑا بھی آ سکتے تھے جو کہ دیہات کی مقبول سواریاں ہیں۔ (یا ہو سکتا ہے آپ نے تصاویر لے رکھی ہوں اور عنقریب پوسٹ کرنےوالے ہوںؕ)
یعنی ۔۔۔یوں کہنا چاہئیے کہ:
تُو ہی ناداں چند کھوتوں پر قناعت کرگیا
ورنہ گاؤں میں علاجِ تنگیِ دیدہ بھی تھا
براہِ کرم اسے مزاح کے رنگ میں ہی لیا جائے ۔۔
 
پنڈاں دی اج کل دی سب توں وڈی تے کھلی ڈلھی سواری ۔۔۔۔۔۔۔۔ ٹریکٹر ٹرالی !!!۔
ہل واہو، سہاگہ پھیرو، کراہیا واہو، ویلنا چلاؤ، کنک گاہو، ٹو ویل چلاؤ، گنے مل تے لے جاؤ، بھانویں بندے بھر کے پھیرا لا لئو۔
مشین دی مشین سواری دی سواری انجن دا انجن۔
 
لیکن آپ کی توجہ زیادہ تر 'کھوتا ریہڑیوں" پر ہی مذکور رہی ہے حالانکہ ا س موصوع کے تحت چنگ چی، موٹرسائیکل اور سائیکل، گدھا اور گھوڑا بھی آ سکتے تھے جو کہ دیہات کی مقبول سواریاں ہیں۔​

آپس کی بات ہے، لکھا ہے آپ نے ’’ذرائع آمد و رفت‘‘ اور تصاویر زیادہ تر ’’بار برداری‘‘ سے متعلق ہیں۔ دیہات میں ٹریکٹر ایک multipurpose چیز ہے، سواری کی سواری، بار برداری کی بار برداری، مشین کی مشین، بلکہ ساری مشینوں کی مشین۔
 
عاطف بٹ

محفلین
لیجئے محترم اراکین، کچھ اور تصاویر پیشِ خدمت ہیں:
q7kzd5f.jpg
 
Top