محمد علم اللہ
محفلین
ایک دفعہ ہم جامع مسجد کے پاس پورا اردو بازار چھان چکے تھے، جمعیت کا مکتبہ بھی کھنگال لیا تھا، اس کے بعد پتا نہیں کس طرح سے ابو الفضل انکلیو میں پانچ نمبر ٹھوکر سے دور اندر جا کر ایک دوکان سے اس کا ایک نسخہ حاصل کیا تھا، جس میں کتابت کی کافی غلطیاں ہیں۔
میرے خیال سے مرکزی مکتبہ سے وہ نہیں چھپی ہو گی ۔ مرکزی مکتبہ والے تو کافی اہتمام کرتے ہیں ۔ وہ کہاں سے چھپی ہے ۔ مکتبہ بھی تو چار نمبر کے پاس ہی ہے ۔