ذرا دیکھوں تو کون کتنے پانی میں ہے

ایسا کرنے سے تو وہ وہاں جارہا ہے جہاں
پاکستانی صاحب نے وہ والی پوٹس کی ہوئی ہے
5 لاکھ تنخواہ والی

اس کا اس سے کیا تعلق ہے

میں نے یہ معلوم کیا تھا کہ بتانا کیا ہے اور کس بات پر سرپرائز ملنا ہے
 

شمشاد

لائبریرین
اصل میں یہ دھاگہ شروع ہوا تھا ایک تصویر پہچاننے سے، بعد میں وہ تصویر ہی ہٹا دی گئی لیکن دھاگہ چل پڑا اور اب تو اس پر ایسے ہی گپ شپ ہو رہی ہے۔ پاکستانی بھائی نے اس کا رخ موڑنے کی کوشش کی ہے۔
 
جی آپ کا لنک بھی وہیں گیا ہے جہاں پاکستانی صاحب جارہا تھا۔

اور وہ تصویر ہٹائی کس نے اور کیوں ہٹائی کیا ہو غیر اخلاقی تصویر تھی؟
 

قیصرانی

لائبریرین
بابر نے کہا:
پر بتانا کیا ہے
اور سرپرائز کس بات پر ملنا ہے
ایک بندہ ایک ملازم رکھتا ہے اور اسے کہتا ہے کہ مہینہ کی تنخواہ ایک لاکھ روپے۔
امیدوار پوچھتا ہے کہ کام کیا ہے۔
بندہ کہتا ہے کہ تمہیں سوچنا ہوگا۔
امیدوار مشکوک ہو کر کہتا ہے کہ ایک لاکھ تو شاید آپ کی بھی تنخواہ نہ ہو، مجھے کہاں‌سے دیں‌گے۔
بندہ کہتا ہے کہ یہی تو سوچنا ہے
 

ماوراء

محفلین
یہاں کیا ہو رہا ہے۔ :roll:
273_Goli_1.gif
 
Top