ذرا روٹھ جانے پر اتنی خوشامد.....قمر تم بگاڑو گے عادت کسی کی

نایاب

لائبریرین
کم از کم نجات تو مل جاتی ہے عذاب سے۔۔۔ :)
اب آپ کہیں گے وہاں کا عذاب بھی تو بھگتیں گے ہم۔۔۔ تو شاید وہ بھی اس قدر شدید نہ ہو
مر کر بھی چین نہ پایا تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
" بد روح " بننے کا اندیشہ محترم بھائی
 

نایاب

لائبریرین
مر کے چین نہ سہی مگر عذاب سے تو نجات پا ہی جائیں گے۔۔۔
روح "بد" نہیں ہوتی۔۔۔ یہ تو آپ مجھ سے بہتر جانتے ہیں۔ :)
روح تو واقعی " بد " نہیں ہوتی ۔
مگر " بھٹکی روحیں " اکثر " بدروح " کا ہی خطاب پاتی ہیں زمانے سے ۔
مر کر کب عذاب سے چھٹکارا ؟
یہ حقوق اللہ نہیں حقوق العباد سے منسلک ہے ۔
کسی کے اعتماد و مان کو توڑنا دکھ دینا ۔ میرے بھائی
 

عینی شاہ

محفلین
واؤ یتے مزے کا سوال ہے یہ تو :rolleyes: مجھ سے صرف آپا ہی ناراض ہوتیں ہیں کبھی کھبی :) اور تو کوئی بھی نہیں :) اور اُن کو میں اچھا سا کارڈ بنا کر منا لیتی ہوں اور گلے میں جپھی ڈال کے پیار کر لیتی ہوں وہ ہنس پرتی ھیں اور میرے مزے ہو جاتے ھیں نا :bighug::bighug::bighug::bighug:
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
واؤ یتے مزے کا سوال ہے یہ تو :rolleyes: مجھ سے صرف آپا ہی ناراض ہوتیں ہیں کبھی کھبی :) اور تو کوئی بھی نہیں :) اور اُن کو میں اچھا سا کارڈ بنا کر منا لیتی ہوں اور گلے میں جپھی ڈال کے پیار کر لیتی ہوں وہ ہنس پرتی ھیں اور میرے مزے ہو جاتے ھیں نا :bighug::bighug::bighug::bighug:
واہ بھئی اس کا مطلب کہ آپ منانے کا فن جانتی ہیں :happy:
 

فہیم

لائبریرین
معصومیت کہتے ہیں اسکو :p
تم اور معصوم
very-shocked-smiley-emoticon.gif



دیکھو ایسے مذاق نہ کیا کرو
حیرت کا شدید دھچکہ لگتا ہے :ROFLMAO:
 

قیصرانی

لائبریرین
اور جو ہمیشہ کے لیے روٹھ جائیں؟ اور جنھیں منانے کے سو جتن کر کے اپنا مان بھی توڑ لیا جائے مگر وہ من کے نہ دیں۔۔۔ ایسوں کا کیا کریں؟
اگر وہ شخص اتنا اہم ہے کہ آپ اسے منانا چاہتے ہیں تو سمجھ لیں کہ آپ کے الفاظ کا چناؤ مناسب نہیں۔ ہر فرد کا اپنا میجک ورڈ ہوتا ہے جس سے وہ Melt down ہوتے ہیں :)
 

زونی

محفلین
جی تو پھر جب پتا چل جاتا ہے تو اگے منانے کا بھی کوئی سلسلہ بھی ہوتا ہے یا صرف لڑائی؟:happy:


جی سوری کہہ دیتی ہوں لیکن مجھے لگتا ھے مجھے منانا بلکل نہیں آتا اس بات کا اندازہ تب ہوتا ھے جب اگلا بندہ چڑ کر پہلے سے زیادہ روٹھ جاتا ھے :p
 
Top