زونی
محفلین
کہ تمہیں علم ہی نہیں ہوتا کہ کوئی تم سے ناراض ہے۔
اپنے آپ میں ہی ناراض ہو جائے کوئی تو مجھے کیسے پتہ چلے
کہ تمہیں علم ہی نہیں ہوتا کہ کوئی تم سے ناراض ہے۔
اس کا مطلب ایک اور بھی ہے کہ تمہاری PR بالکل ہی خراب ہے۔
ذرا روٹھ جانے پر اتنی خوشامدجی!!!!!!!!!!!!!!!!!
منانا بھی تو ایک فن ہے
کیا آپ کو یہ فن آتا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟÷
کوئی روٹھ جائے تو کیسے مناتے ہیں؟؟؟
شاید قمر جلالوی صاحب کا ہوذرا روٹھ جانے پر اتنی خوشامد
قمر تم بگاڑو گے عادت کسی کی
یہ شعر کن شاعر کا ہے؟
جلالوی ان کا تخلص بھی ہو سکتا ہے۔ تاہم دیکھیں شاید کوئی رکن بتا سکیں شکریہشاید قمر جلالوی صاحب کا ہو
ابھی ویسے میں نے دیکھا ہے لیکن بات میں تب بھی نہیں کر سکتی کہ یہ انہیں کا ہےجلالوی ان کا تخلص بھی ہو سکتا ہے۔ تاہم دیکھیں شاید کوئی رکن بتا سکیں شکریہ
نہیں بھیا قمر جلالوی صاحب قمر ہی تخلص کرتے ہیںجلالوی ان کا تخلص بھی ہو سکتا ہے۔ تاہم دیکھیں شاید کوئی رکن بتا سکیں شکریہ
اور کیاواہ بھئی اس کا مطلب کہ آپ منانے کا فن جانتی ہیں
sorry کرکے منالیتےہیں کوئی رُوٹھ جائےتو .انگریزوں کےبہت آسان سےطریقے پر عمل کرتےہیں.
بھائی عیدی دیتے ہیں ،،،بہنوں سے لیتے نہیںہر عید پر سوری کر کے آپ ہماری عیدی ٹرخا جاتی ہیں ، آخر کب تک چلے گا یہ
یہ اچھا سسٹم ہے بھئی لوٹنے کا پاکستان میں ، بہن بن جاؤ اور عیدی اینٹھ لو ، اس دفعہ آپ کی ایک نہیں چلنی ، سب قانون تبدیل کر دیے جائیں گے اور کوئی سوری بھی قبول نہیں کی جائی گی ابھی سے savings شروع کر دیںبھائی عیدی دیتے ہیں ،،،بہنوں سے لیتے نہیں
جی!!!!!!!!!!!!!!!!!
منانا بھی تو ایک فن ہے
کیا آپ کو یہ فن آتا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟÷
کوئی روٹھ جائے تو کیسے مناتے ہیں؟؟؟
تو ٹھیک ہے پھر اس کے لیئے آپ کو میری بہن بنا پڑےگایہ اچھا سسٹم ہے بھئی لوٹنے کا پاکستان میں ، بہن بن جاؤ اور عیدی اینٹھ لو ، اس دفعہ آپ کی ایک نہیں چلنی ، سب قانون تبدیل کر دیے جائیں گے اور کوئی سوری بھی قبول نہیں کی جائی گی ابھی سے savings شروع کر دیں
بونگی۔۔تو ٹھیک ہے پھر اس کے لیئے آپ کو میری بہن بنا پڑےگا
نکی بہن بنو گے ہی تو عیدی ملے گی ورنہ نووووووووبونگی۔۔
ارے آپ کو تو پہلے ہی میری کزن ہونے کا شرف حاصل ہے ، آپ ان تکلفات میں کیوں پڑ رہی ہیں ، ویسے بھی آپ نے عیدی پر کونسا کوئی ٹیکس ڈیکلئیر کرنا ہے جو آپ میں آپکی نکی باجی بنوں
نکی بہن بنو گے ہی تو عیدی ملے گی ورنہ نوووووووو
باقی سب کو تو باتیں کر کے یا جیسے تیسے منا لیتا ہوں لیکن اگر کوئی بہت ہی خاص دوست روٹھ جائے تو پھر میں کھانا پینا اور سب کام کاج چھوڑ کر صرف اسے منانے پر دھیان دیتا ہوں اور جب تک وہ مان نہ جائے مجھے چین نہیں آتا۔ تعلقات کے معاملے میں انا کو ٹھوکر مار کر ایک طرف پھینکتا ہوں اور بس تعلق پر دھیان دیتا ہوں۔ میں واقعی عادتیں بگاڑنے میں ماہر ہوں!جی!!!!!!!!!!!!!!!!!
منانا بھی تو ایک فن ہے
کیا آپ کو یہ فن آتا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟÷
کوئی روٹھ جائے تو کیسے مناتے ہیں؟؟؟