سید عاطف علی
لائبریرین
شب جو مسجد میں جا پھنسے"مومن"
رات کاٹی " خدا خدا " کر کے
حکیم مومن خان مومن۔
رات کاٹی " خدا خدا " کر کے
حکیم مومن خان مومن۔
کیا کیا تھا حل مسئلۂ زندگی میں لطف
جیسے کسی کا بندِ قبا کھولتے رہے
سراج الدین ظفر
وہ بگڑنا وصل کی رات کا، وہ نہ ماننا کسی بات کا
وہ نہیں نہیں کی ہر آن ادا، تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
اس سینے کا وہ چاک ستم، اس کُرتی کا تزّیب غضب
اس قد کی زینت قہر بلا، اس کافر چھب کا زیب غضب
ان ڈبیوں کا آزار بُرا، ان گیندوں کا آسیب غضب
وہ چھوٹی چھوٹی سخت کچیں، وہ کچے کچے سیب غضب
انگیا کی بھڑک، گوٹوں کی جھمک، بُندوں کی کساوٹ ویسی ہے
بفیضان نظر حضرت قبلہ فاتح صاحب
دی شب وصل موزن نے اذاں پچھلے پہر
ہائے کمبخت کو کس وقت خدا یاد آیا
جناب واقعتا یہ شعر ذو معنوی ہے ، آپ اپنے ذوق کے مطابق معنی چن رکھیں ۔گر میں سمجھ سکا ہوں تو بہت بیہودہ ہے
یہ کلام کس کا ہے،،،،،،،،،، ؟؟اس سینے کا وہ چاک ستم، اس کُرتی کا تزّیب غضب
اس قد کی زینت قہر بلا، اس کافر چھب کا زیب غضب
ان ڈبیوں کا آزار بُرا، ان گیندوں کا آسیب غضب
وہ چھوٹی چھوٹی سخت کچیں، وہ کچے کچے سیب غضب
انگیا کی بھڑک، گوٹوں کی جھمک، بُندوں کی کساوٹ ویسی ہے
بفیضان نظر حضرت قبلہ فاتح صاحب
نظیر اکبر آبادییہ کلام کس کا ہے،،،،،،،،،، ؟؟
بہت شکریہنظیر اکبر آبادی
Bohat khoobاس کے رخسار پہ ہے اور ترے ہونٹ پہ تل
تلملانے کی اجازت نہیں دی جائے گی
(تل ملانے)
(عنایت علی خان)