arifkarim
معطل
حال ہی میں ریلیز ہونے والے ذکر قرآنی سافٹوئیر کی بدولت قرآنی متون و تراجم کا استعمال بہت آسان ہو گیا ہے۔ کچھ دن قبل ابوشامل بھائی کی طرف سے خاکسار کو اس پر ریسرچ کی تاکید کی گئی تھی کہ اسمیں باآسانی کسٹمائیزڈ ترجمہ کیسے شامل کیا جائے۔ نیز خاکسار اسمیں اپنا القلم قرآن فانٹ کا متن شامل کرنے کا ارادہ رکھتا تھا۔ یوں یہ تھریڈ انہی چنداں تجربات کی ایک کڑی ہے۔
http://arifkarim.no/Public/abushamil.trans.zip
۲۔ اسمیں دو فائلیں ہیں۔ ایک متن کی ٹیکسٹ فائل اور دوسری اسکی پراپرٹی فائل۔ پراپرٹی فائل کو ایسے سیٹ کیا گیا ہے:
۳۔ اس ٹرانسلیشن فائل کو امپورٹ کرنے کیلئے ذکر سافٹ وئیر میں اس مقام پر جائیں:
اور پھر مندرجہ بالا فائل abushamil.trans.zip سلیکٹ کر لیں۔ یہ ایک ایرر دیگا کہ اسکا ڈیجیٹل دستخط موجود نہیںہے۔ اسکو اوکے کر دیں اور اپنے نئے ترجمے سے استفادہ حاصل کر لیں۔
اپنا کسٹمائزڈ قرآنی متن شامل کرنے کا طریقہ!۱۔ ذکر کے انسٹالیشن فولڈر میںجائیں:
۲۔ یہاں quran-simple.txt کے نام سے محمدی قرآنی فانٹ کا متن موجود ہوگا۔ اسکو مندرجہ ذیل القلم قرآنی متن سے ریپلیس کر دیں:
http://arifkarim.no/Public/quran-simple.rar
۳۔ اب اپنا ذکر سافٹوئیر چلائیں اور دیکھیں کہ اسکا قرآنی متن تبدیل ہو چکا ہوگا!
۴۔ فانٹس کی کسٹمائیزیشن کیلئے Tools> Options> View میں جائیں اور تمام سیٹنگز ایسے سیٹ کر لیں:
۵۔ لیجئے مکمل کسٹمائزڈ متن و ترجمہ حاضر خدمت ہے:
اسمیں ابھی مزید تجربات و تھیمز کی کنفیوگیریشنز کی گنجائش موجود ہے۔ ویب ڈویلپمنٹ ایکسپرٹس اس جانب بھی ذرا توجہ کریں۔ شکریہ!
نوٹ! اگر متن درست ظاہر نہ ہو تو اپنا یونی اسکرائب اپڈیٹ کرکے دیکھیں۔ یا Ctrl+R دبائیں تاکہ پیج کو اپڈیٹ کیا جاسکے!
اپنا ترجمہ شامل کرنے کا طریقہ!
۱۔ ذیل سے ابو شامل بھائی کی طرف سے بھیجا گیا ترجمہ اتار لیں:http://arifkarim.no/Public/abushamil.trans.zip
۲۔ اسمیں دو فائلیں ہیں۔ ایک متن کی ٹیکسٹ فائل اور دوسری اسکی پراپرٹی فائل۔ پراپرٹی فائل کو ایسے سیٹ کیا گیا ہے:
کوڈ:
# Translation descriptor
version=1.0
id=abushamil
copyright=Restricted
country=PK
language=ur
direction=rtl
encoding=UTF-8
file=abushamil.txt
delimiter=\n
lineDelimiter=\n
localizedName=ابوشامل
name=Abushamil
اپنا کسٹمائزڈ قرآنی متن شامل کرنے کا طریقہ!
کوڈ:
C:\Program Files\Zekr [Indo Pak]\res\text\quran
http://arifkarim.no/Public/quran-simple.rar
۳۔ اب اپنا ذکر سافٹوئیر چلائیں اور دیکھیں کہ اسکا قرآنی متن تبدیل ہو چکا ہوگا!
۴۔ فانٹس کی کسٹمائیزیشن کیلئے Tools> Options> View میں جائیں اور تمام سیٹنگز ایسے سیٹ کر لیں:
اسمیں ابھی مزید تجربات و تھیمز کی کنفیوگیریشنز کی گنجائش موجود ہے۔ ویب ڈویلپمنٹ ایکسپرٹس اس جانب بھی ذرا توجہ کریں۔ شکریہ!
نوٹ! اگر متن درست ظاہر نہ ہو تو اپنا یونی اسکرائب اپڈیٹ کرکے دیکھیں۔ یا Ctrl+R دبائیں تاکہ پیج کو اپڈیٹ کیا جاسکے!
مدیر کی آخری تدوین: