کوڑتمے کی تصویر میں نے پچھلے صفحے پر لگائی ہےیہی ہے ناں
جی ہاں میں نے کچھ لوگوں کو بنا کر دیا ہےکیا یہاں کسی نے یہ نسخہ آزمایا؟
اس کی خوراک کا درست وقت کیا ہونا چاہئیے ؟جی ہاں میں نے کچھ لوگوں کو بنا کر دیا ہے
اور ان کو افاقہ بھی ہوا ہے مگر اس کو استمعال کرتے ہوئے بہت خیال رکھنا پڑتا ہے کیونکہ یہ دوا کھانے سے بعض اوقات دست لگ جاتے ہیں
جی ہاں ‘ میں نے آزمایا ہے مگر دست آور ہونے کی وجہ سے چھوڑ دیا۔ ویسے اس سے ذیابیطس کنٹرول رہتی ہے۔ میں صبح نہار منہ کھاتا تھا ‘ محض اپنے اندازے کی بنا پر‘ گو کہ خوراک کے وقت کا تعین کہیں نہیں ملا۔ مکمل چھٹکارے کے لئےدوا کی خوراک کی مقدار ‘ وقت ‘ عرصہ علاج وغیرہ کی تفصیلات درکار ہوں گی۔ اگر کوئی صاحب فراہم کر سکیں تو ۔ ۔ ۔کیا یہاں کسی نے یہ نسخہ آزمایا؟
اس کی کڑوا ہٹ کی شدت کا اندازہ اس بات سے کر لیں کہ پھلبہری (برص) کے مریضوں کوکہا جاتا ہے کہ تمے کاٹ کر ایک چھوٹے ٹب میں ڈال کر ان کو پاؤں کے ساتھ مسلتے رہیں ۔ اور چند گھنٹے میں ان کی کڑواہٹ منہ میں محسوس ہونے لگتی ہے۔ ۔۔!یہ گریپ فروٹ نہیں بلکہ تربوز سے ملتا جلتا لیکن چھوٹے سائز کا انتہائی کڑوا پھل ہوتا ہے
پہلے مراسلے کا دعوہ ہے کہ ذیابیطس ختم ہو جاتا ہے ایک بار کھانے سے جبکہ آپ کا تجربہ یہ ہے کہ باقاعدگی سے کھانے کی ضرورت ہے اور اس سے مرض کنٹرول میں رہتا ہے۔جی ہاں ‘ میں نے آزمایا ہے مگر دست آور ہونے کی وجہ سے چھوڑ دیا۔ ویسے اس سے ذیابیطس کنٹرول رہتی ہے۔ میں صبح نہار منہ کھاتا تھا ‘ محض اپنے اندازے کی بنا پر‘ گو کہ خوراک کے وقت کا تعین کہیں نہیں ملا۔ مکمل چھٹکارے کے لئےدوا کی خوراک کی مقدار ‘ وقت ‘ عرصہ علاج وغیرہ کی تفصیلات درکار ہوں گی۔ اگر کوئی صاحب فراہم کر سکیں تو ۔ ۔ ۔
اس کی قیصرانی بھائی نے وضاحت کر دی ہےکوڑتمہ grapefruit گریپ فروٹ کو ہی کہتے ہیں ناں۔
اس میں کوئی شک نہیں یہ تمہ انتہائی کڑوا ہوتا ہےاس کی کڑوا ہٹ کی شدت کا اندازہ اس بات سے کر لیں کہ پھلبہری (برص) کے مریضوں کوکہا جاتا ہے کہ تمے کاٹ کر ایک چھوٹے ٹب میں ڈال کر ان کو پاؤں کے ساتھ مسلتے رہیں ۔ اور چند گھنٹے میں ان کی کڑواہٹ منہ میں محسوس ہونے لگتی ہے۔ ۔۔!
بہتر ہو گا کہ آپ اسے صبح نہار منہ کھائیں بڑے کیپسول لے کر ان میں سفوف بھر لیں اپنی برداشت کے مطابق ایک یا دو کیپسول لے سکتے ہیں اگلے دن صبح کچھ کھائے پئے بغیر اپنی شوگر چیک کریں اسے صرف ضرورت کے وقت ہی استمعال کریںاس کی خوراک کا درست وقت کیا ہونا چاہئیے ؟
آپ نے یہ نہیں بتایا کہ آپ نے یہ دوا کسطرح استمعال کی میٹھے حلوے میں ملا کر یا کیپسول میں بھر کر؟جی ہاں ‘ میں نے آزمایا ہے مگر دست آور ہونے کی وجہ سے چھوڑ دیا۔ ویسے اس سے ذیابیطس کنٹرول رہتی ہے۔ میں صبح نہار منہ کھاتا تھا ‘ محض اپنے اندازے کی بنا پر‘ گو کہ خوراک کے وقت کا تعین کہیں نہیں ملا۔ مکمل چھٹکارے کے لئےدوا کی خوراک کی مقدار ‘ وقت ‘ عرصہ علاج وغیرہ کی تفصیلات درکار ہوں گی۔ اگر کوئی صاحب فراہم کر سکیں تو ۔ ۔ ۔
1گرام والےکیپسول میں بھر کر‘ 3 کیپسول صبح نہار منہ قریبا کل 80 کیپسول کھائے ہوں گے۔آپ نے یہ نہیں بتایا کہ آپ نے یہ دوا کسطرح استمعال کی میٹھے حلوے میں ملا کر یا کیپسول میں بھر کر؟
شفٹ کے ساتھ ایم کا بٹن دبائیں ۔۔۔1گرام والےکیپسول میں بھر کر‘ 3 کیپسول صبح نہار منہ قریبا کل 80 کیپسول کھائے ہوں گے۔
۔ ۔ ۔ میں "تقریبا" ہی لکھ پایا ہوں۔ تنویں کیسے لکھوں ؟
شکریہ !شفٹ کے ساتھ ایم کا بٹن دبائیں ۔۔۔
تقریباً ۔۔۔
شکریہ !