ایم اے راجا
محفلین
جی کلونجی بھی ڈالی ہے 12 کیپسول استعمال کیئے تھے مگر اماں جی کے انتقال ی وجہ سے پنجاب آیا ہوا ہوں مزید استعمال نہیں کر سکا، آپ نتائج سے ضرور آگاہ کیجیئے گا۔ شکریہ۔راجا بھائی! آپ نے نسخہ میں کلونجی بھی ڈالی ہے نا؟
میں نے تینوں آئٹم کے سفوف تیار کرلئے ہیں۔ آج کل میں کلونجی کا سفوف بھی ڈال کر کیپسول تیار کرلوں گا۔ ان شاء اللہ ۔ آج کل تو فیلڈز ڈیوٹی پر ہوں جب گھر پر ریسٹ پر ہوں گا تو اسے آزماؤں گا۔ ایک دو دوست بھی ہیں۔ انہیں بھی دوں گا۔ پھر ان شاء اللہ نتائج سے آگاہ کرتا ہوں۔ اللہ سے دعا ہے کہ نسخہ کامیاب ہوجائے آمین