ایک فلم ہدایت کار بچت کا عادی تھا۔ہمیشہ سچئوئشن کے مطابق
لوکیشن تلا ش کرتا اور بغیر سیٹ لگائے فلمبند کرلیتا ایک سین تھا جس میں ہیرو نے راہگیر سے مارکھا نی ہو تی ہے۔۔
ڈاریکٹر پورے تو نٹ کو بس اسٹینڈ پر لے گیا اور ہیر و کو سمجھا یا کہ " وہ دیکھو بدصور ت اور لنگور نما شخص کے بازو میں حو ر نما لڑکی ہے جائو اسے چھیڑو میں فلم تیا ر کر لیتا ہو ں
ہیر و سیٹھی بجا تا ہو ا اس شخص کے پا س پہنچا اور پو چھا
" کیا یہ اتنی بدصورت بیوی آپ کی ہے " اور تھپڑ کھا نے کی امید میں اپنا منہ آگے کردیا ۔ وہ شخص کچھ نہ بو لا ۔۔ اس پر ہیر و نے اپنا سوا ل دہرایا۔وہ شخص بولا “دیکھاصرف میں ہی نہیں پوری دنیا تمھیں بدصورت کہتی ہے”۔۔