میں آپ کی بات کو درست کہتا ہوں مگر مجھے خود پرندوں کے بارے میں کچھ علم نہیں ہے اور نہ ہی شوق کہ بیٹھ کے سن سکوں،وہ بھی جب فراغت ہوتو، حالانکہ میں سارا دن نیٹ پر ہوتا ہوں مگر میری مصرفیات اور طرح کی ہوتی ہیں، سارا دن کلائینٹس کے ساتھ مغز ماری ہوتی ہے۔ اور باقی کا کام مختلف طرح کی معلومات اکٹھی کرنا سیاحت کے بارے، اب اس میں پرندوں کو کہاں پر فٹ کریں،
مگر میرا وہ موضوع گیا کہاں، وہ تو غائیب ہی ہوگیا تھا۔ کہیں، شائد ڈیلیٹ کردیا گیا ہوگا۔
لیکن مجھے تو پرندوں سے بہت دلچسپی ہے، حلال ہوں اور پکنے کے بعد پلیٹ میں پڑے ہوں۔
یہ کیسے ہو سکتا ہے، کیا کبھی مرغا یا مرغی نہیں کھائی، وہ بھی تو پرندہ ہی ہے۔
شمشاد بھائی مرغی صرف نام کا پرندہ ہے بلکہ پرندے کی شکل کی بکری، بھلا وہ کونسا پرندہ ہوا جو اڑ نہ سکے،
بوچھی جی آپ کی بات صحیح ہے۔ کہ واقعی بابا ہوگیا ہوں، اور یہ آپ نے ہیومر سنس والی بات خوب کہی، وہ تو نہیںرہی مگر نان سیسن شاید ابھی بھی کچھ باقی ہو۔ وللہ