راجہ بھائی یہ بات تو اپ گھر پے بھی بھابی کو بتا سکتے تھے نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ارے جنابہ میں نے انکو اسی وقت س م س پر بتلا دیا تھا۔ فکر ناٹ
بہت شکریہ بھائی اور تعبیر۔ معذرت بھی کہ مصروفیت کی وجہ سے ادھر آنے کا وقت کم ملتا ہے۔ اصل میں ایک کتاب لکھ رہی ہوں۔ اس پر زیادہ وقت صرف ہوجاتا ہے۔
خواتین کے پاس لکھنے کے لئے کیا موضوعات کی کمی ہے جو مردوں کے متعلق کتاب لکھیں یہ تو مرد ہی ناداں ہیں جنہیں خواتین کے علاوہ کوئی موضوع ہی نہیں ملتا
خواتین کے پاس لکھنے کے لئے کیا موضوعات کی کمی ہے جو مردوں کے متعلق کتاب لکھیں یہ تو مرد ہی ناداں ہیں جنہیں خواتین کے علاوہ کوئی موضوع ہی نہیں ملتا
نثر میں تو شاید کوئی ایک دو موضوع مل ہی جاتے ہوں خواتین کے علاوہ، شاعری میں تو شاید شاعر حضرات نے قسم کھائی ہوئی ہے کہ عورت کے علاوہ کسی اور پر کرنی ہی نہیں۔
سلام ، کیسے ہیں آپ ؟ آج بہت عرصہ بعد آپ کو یہاں دیکھا بیت بازی تو اب پرانی ہوئی اسکے بعد تو آپ نظر ہی نہیں آئے خیریت تو ہے ناں
نثر میں تو شاید کوئی ایک دو موضوع مل ہی جاتے ہوں خواتین کے علاوہ، شاعری میں تو شاید شاعر حضرات نے قسم کھائی ہوئی ہے کہ عورت کے علاوہ کسی اور پر کرنی ہی نہیں۔
صیح کہہ رہے ہیں آپ ،۔ ۔یہ مرد ہی ہیں بچارے جنکا عورت بغیر گزارہ نہیں بھلے کتاب ہی کیوں نا ہو لکھنی ، شعروشاعری میں بھی عورت ۔۔ کتابوں میں بھی عورت ۔۔ قصے کہانیوں میں بھی عورت اور پھر سر پکڑ کر روتے ہیں تو بھی عورت
اتنے ہی نادان ہیں واقعی میں ۔۔ عقلمند ہوتے تو ایک تجربہ کافی ہوتا ہے مگر ایک کے بعد دوسری ، دوسری کے بعد تیسری ، تیسری کے بعد چوتھی
عورتوں کے علاوہ انکے پاس ہوتا ہی کیا ہے