کسی بھی خاتون کے متعلق ایسی بات قابل قبول نہیں۔ڈی کے صاحب حد ادب ملحوظ رہے۔
عندلیب اپیا کے متعلق ایسا مراسلہ ناقابل قبول ہے۔
کسی بھی خاتون کے متعلق ایسی بات قابل قبول نہیں۔ڈی کے صاحب حد ادب ملحوظ رہے۔
عندلیب اپیا کے متعلق ایسا مراسلہ ناقابل قبول ہے۔
یہ کیا ہوتا ہےSensory Evaluation کا انتظام بھی تو کریں۔ کہتے ہیں ذائقہ بنانے والےکے ہاتھ میں ہوتا ہے۔مگر یہاں لگتا ہے ٹائپ کرنے والے کے ہاتھ میں ہے
ناعمہ سے تو چھوٹی ہوں عائشہ سے شاید ایک سال ۔۔ پتہ نہیں مجھے ۔۔اور آپ ان دونوں سے بڑی ہیں یا چھوٹی
کیوں میں آپکی بھنیس لیکر بھاگی ہوں
آپ کو تو بالکل نہیں دونگا ۔۔
پتہ نہیںپھر کہا گیا وہ ایوارڈ
یعنی ناعمہ سے چھوٹی اور عائشہ سے بڑیناعمہ سے تو چھوٹی ہوں عائشہ سے شاید ایک سال ۔۔ پتہ نہیں مجھے ۔۔
یعنی بس نام کا ایوارڈ تھا جس کا بعد میں کچھ پتہ نہ رہاپتہ نہیں
اسکا مطلب ہے میں زبردست سیاست کرسکتی ہوںبھتیجی ۱۶ میں سے ۱۲ ووٹ تو تمہیں مل گئے ہیں۔
میں نے ڈال بھی دیا فرحت کیانی آپی کوملائکہ میں نے ابھی بھی ووٹ کاسٹ نہیں کیا ۔۔
چیٹینگ ہورہی ہےارے یہ کیا عنوان میں خانساماں !
اور مقابلے میں ساری "خان سامانیاں" بر وزن "حشر سامانیاں" ؟؟؟؟؟
ہم چونکہ اس زمرے میں جا نہیں پاتے۔ سو اپنے ووٹ سے مقابلے کے توازن کو ٹھیک کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
عائشہ سے میں بڑی نہیں ہوں چھوٹی ہو ۔۔ وہ بھی شاید کیونکہ وہ ماسٹر کررہی ہے اور میں گراجیویشن تو اس بات سے اندازہ لگایا میں نے۔۔ ویسے میں ان دونوں کی بہن نہیں ہوں ویسے والی پر ویسے والی ہوں بہنیعنی ناعمہ سے چھوٹی اور عائشہ سے بڑی
اب یہ تو عائشہ کے کان پکڑیں یا ماہی کےدو تراکیب میں نے بھی شریک کی تھیں۔ اگر مجھے بھی رائے شماری میں نامزد کیا جاتا تو مرد برادری کی نمائندگی بھی ہوجاتی اس لڑی میں
اسکا مطلب ہے میں زبردست سیاست کرسکتی ہوں
یہ سیاست ہی تو ہے۔عائشہ سے میں بڑی نہیں ہوں چھوٹی ہو ۔۔ وہ بھی شاید کیونکہ وہ ماسٹر کررہی ہے اور میں گراجیویشن تو اس بات سے اندازہ لگایا میں نے۔۔ ویسے میں ان دونوں کی بہن نہیں ہوں ویسے والی پر ویسے والی ہوں بہن
اگر یہ دونوں مل گئیں تو میں اپنے کان کیسے بچاؤں گا؟اب یہ تو عائشہ کے کان پکڑیں یا ماہی کے
یہ سیاست ہی تو ہے۔
یہ اب تو آپ خود ہی سوچ لیں۔۔اگر یہ دونوں مل گئیں تو میں اپنے کان کیسے بچاؤں گا؟
جی ہم سمجھ گئےعائشہ سے میں بڑی نہیں ہوں چھوٹی ہو ۔۔ وہ بھی شاید کیونکہ وہ ماسٹر کررہی ہے اور میں گراجیویشن تو اس بات سے اندازہ لگایا میں نے۔۔ ویسے میں ان دونوں کی بہن نہیں ہوں ویسے والی پر ویسے والی ہوں بہن
سمجھ ویسے آئی نہیں ہے۔۔ لیکن تنگ آکر سمجھ گئے ہیںجی ہم سمجھ گئے