محمداحمد
لائبریرین
چیٹینگ ہورہی ہے
جیت کر بھی دھاندلی کا الزام ۔۔۔۔!
اب یہ مت کہیے گا کہ میں نے چاروں حلقے کھلوانے ہیں۔
چیٹینگ ہورہی ہے
یعنی کہ ایسا کام کیا ہی نا جائےیہ اب تو آپ خود ہی سوچ لیں۔۔
کس نے کہا سمجھ نہیں آئیسمجھ ویسے آئی نہیں ہے۔۔ لیکن تنگ آکر سمجھ گئے ہیں
ہی ہی ہی اچھا اچھا نہیں کہتی بسسسسس اب میں کیا کروں عوام میں ، میں مشہور ہی بہت ہوں۔۔۔جیت کر بھی دھاندلی کا الزام ۔۔۔۔!
اب یہ مت کہیے گا کہ میں نے چاروں حلقے کھلوانے ہیں۔
جی صحیح سمجھ آگئیکس نے کہا سمجھ نہیں آئی
آپ ان کی ویسے والی بہن ہیں یعنی ملک والی
اور ویسے والی نہیں ہیں یعنی شہر والی
ایسا ہی ہے نہ
بس جی آپ کی صحبت کے نتیجے میں تھوڑی سمجھ ہمارے پاس بھی ٹرانسفر کرگئیجی صحیح سمجھ آگئی
بس جی آپ کی صحبت کے نتیجے میں تھوڑی سمجھ ہمارے پاس بھی ٹرانسفر کرگئی
مجھے بھی یہ اسٹائل سیکھنا ہے۔۔
اس کے لئے ایک خاص ٹوپی چائیے ہوتی ہے جو آپکو نہین ملے گیمجھے بھی یہ اسٹائل سیکھنا ہے۔۔
آپ ادھار دے دیجئے گااس کے لئے ایک خاص ٹوپی چائیے ہوتی ہے جو آپکو نہین ملے گی
میرے پاس تو خود نہیں ہےآپ ادھار دے دیجئے گا
یہ جھولا ہے آپ کےپاسمیرے پاس تو خود نہیں ہے
ہی ہی ہی جی آپ بھی آجائیں نایہ جھولا ہے آپ کےپاس
یعنی میں آکر جھولا دوں اور آپ جھولتی رہیںہی ہی ہی جی آپ بھی آجائیں نا
ساری باری لڑکیوں کی ہی ہوتی ہےیعنی میں آکر جھولا دوں اور آپ جھولتی رہیں
اور میری باری ہی نہ آئے
جھولے میں تو ہمیشہ یہ لڑکیوں کی ہوتی ہےساری باری لڑکیوں کی ہی ہوتی ہے
جیجھولے میں تو ہمیشہ یہ لڑکیوں کی ہوتی ہے
چلیں ٹھیک ہے چچا جی پارٹیبھتیجی تمہارا اپنا ووٹ چھوڑ کر تمہیں 14 ووٹ ملے ہیں۔ چلو اب جلدی سے انعام لینے کے لیے تیار ہو جاؤ۔
شرم تو نہ آئی ۔۔۔میں نے ڈال بھی دیا فرحت کیانی آپی کو