ماہی احمد
لائبریرین
۔۔۔۔شاید وہ اپنی بات کر رہے ہیں
۔۔۔۔شاید وہ اپنی بات کر رہے ہیں
ہمارے گھروں میں بیٹی کو یہ دعا کچھ ایسے بھی دی جاتی ہے ۔
کبھی کوئی غم نہ آئے غم حسین کے سوا ۔۔۔ تو سدا ہنسے مسکرائے ۔۔
اور غم حسین میں دل کا دکھ آنکھ سے پانی بہہ نکلتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت دعائیں
ہمارا خیال ہے کہ نہ صرف خود کو ووٹ ڈالنے کی اجازت ہے بلکہ متعلقہ لڑیوں میں اپنے لیے یا "اقربا" کے لیے کمپیننگ اور تشہیر کی بھی گنجائش موجود ہے۔اپنے آپ کو ووٹ ڈالنے کی اجازت ہے کیا۔۔۔
اجازت؟ میرا تو خیال تھا کہ لازمی ہےاپنے آپ کو ووٹ ڈالنے کی اجازت ہے کیا۔۔۔
انتظامیہ کے رکن بعد میں ہیں وہ۔۔۔انتظامیہ کے "لوگوں" کی بات کر رہے ہیں ؟؟؟
تو آپ اس لڑی میں کیوں نہیں آئے۔ ہم تو چاہتے تهے ان کا نام ہو پر منع کر دیا گیا کہ انتظامیہ کے لوگ نہیں شامل ہو سکتے۔انتظامیہ کے رکن بعد میں ہیں وہ۔۔۔
لو جی میں تو سمجھا تھا "اخلاقاً" خود کو ووٹ نہیں ڈالنا چاہئے۔ اس لئے اپنا ایک ووٹ گنوا دیاہمارا خیال ہے کہ نہ صرف خود کو ووٹ ڈالنے کی اجازت ہے بلکہ متعلقہ لڑیوں میں اپنے لیے یا "اقربا" کے لیے کمپیننگ اور تشہیر کی بھی گنجائش موجود ہے۔
محبت ہے بھائی کی ورنہ مجھ سے زیادہ فعال لوگ محفل میں موجود ہیںلو جی میں تو سمجھا تھا "اخلاقاً" خود کو ووٹ نہیں ڈالنا چاہئے۔ اس لئے اپنا ایک ووٹ گنوا دیا
مذاق برطرف :ساے نامزد ارکان مجھ سے بہتر ہیں۔ ویسے اگر کوئی میری رائے سے رائے لینا چاہے تو شمشاد ، محمداحمد اور سید فصیح احمد کو ووٹ دے۔
کیونکہ میرے "اقربا" (جن کو میں نے نامزد کیا ہے) بھی محفل میں پائے جاتے ہیںویسے قیصرانی بھائی کے ہوتے، رائے شماری کی کیا ضرورت آ پڑی۔
میں نے چار ووٹ کاسٹ کیے ہیں ..
کیونکہ میرے "اقربا" (جن کو میں نے نامزد کیا ہے) بھی محفل میں پائے جاتے ہیں
انہیں بتائیں تو میرا سلام بھی دیں ...یہ تو پاکستانی اسٹائل کی ووٹنگ لگ رہی ہے۔
عمران خان کو آپ کے بارے میں بتانا چاہیے۔
دھاگے معلوماتی ہوں یا غیر معلوماتی اس سے فرق نہیں پڑتا میرے خیال میں۔۔
کچھ لڑیاں تو ایکسٹرا معلوماتی ہیں ...محفل میں شاید ہی کوئی دھاگہ غیر معلوماتی ہو!
ن لیگ کا کلچراقربا پروری
انہیں بتائیں تو میرا سلام بھی دیں ...
نہیں ایک جماعت اسلامی دو پی ٹی آئی اور ایک نواز ...یعنی چاروں ووٹ پی ٹی آئی کو ہی گئے ہیں۔