محمداحمد
لائبریرین
نہیں ایک جماعت اسلامی دو پی ٹی آئی اور ایک نواز ...
بہت خوب۔
یعنی ۔۔۔۔۔۔
نہیں ایک جماعت اسلامی دو پی ٹی آئی اور ایک نواز ...
پلیز چاچو آپ ایسے معذرت مت کریں۔محترم بھائی
سر تسلیم خم ہے جو مزاج یار میں آئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مگر جو غلط ہے وہ غلط ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ میری پوسٹس کو حذف کر دیں ۔ اور اس عمل کو جاری رکھیں ۔۔
محترم عائشہ عزیز بٹیا سے دلی معذرت
بہت دعائیں
جی وٹ ٹو ڈو .... یعنی .........بہت خوب۔
یعنی ۔۔۔۔۔۔
میں کچھ نہیں لگتی کسی کی یہاںلو جی میں تو سمجھا تھا "اخلاقاً" خود کو ووٹ نہیں ڈالنا چاہئے۔ اس لئے اپنا ایک ووٹ گنوا دیا
مذاق برطرف :ساے نامزد ارکان مجھ سے بہتر ہیں۔ ویسے اگر کوئی میری رائے سے رائے لینا چاہے تو شمشاد ، محمداحمد اور سید فصیح احمد کو ووٹ دے۔
لگتی ہیں لیکن ہر جگہ اقربا پروری اچھی نہیں ہوتیمیں کچھ نہیں لگتی کسی کی یہاں
لگتی ہیں لیکن ہر جگہ اقربا پروری اچھی نہیں ہوتی
لگتی کیوں نہیں ہو۔ اُم اریبہ کی بیٹی لگتی ہو۔میں کچھ نہیں لگتی کسی کی یہاں
ارے ہااااااںلگتی کیوں نہیں ہو۔ اُم اریبہ کی بیٹی لگتی ہو۔
ایسا رشتہ تو یہاں اور کسی کا بھی نہیں ہے۔
ارے ہااااااں
اسٹاف کا نام شامل نہیں کیا گیا نامنیز میںسعود بھائی کا نام کیوں نہیں ہے؟؟؟
یہ کیااسٹاف کا نام شامل نہیں کیا گیا نامنیز میں
ہاں ناں ملائکہ
مجھے تو نہیں پتہ چلا اتنے سالوں میںہاں ناں ملائکہ
ایسا سعود بھائی نے ہی بولا تھا۔
اور یہ تو پہلے سے اصول چلا آ رہا ہے اسٹاف ممبرز کو کسی قسم کا ایوارڈ نہیں دیا جاتا۔
چلو اب تو چل گیامجھے تو نہیں پتہ چلا اتنے سالوں میں
ہاں جی چڑیاچلو اب تو چل گیا