عاطف بٹ
محفلین
مؤقف اپنانا اچھی بات ہے کہ یہ کسی بھی شخص کے زندہ فکر ہونے کی دلیل ہے لیکن ایسا کیوں کہ آپ کا مؤقف اکثر و بیشتر ایک تو ایران و سعودی عرب کے سیاسی جھگڑوں کی بنیاد پر کھڑا ہوتا ہے اور ثانیاً وہ اس حد تک عجیب المنطق ہوتا ہے کہ دوسرے لوگ یا تو اسے ہضم ہی نہیں کرپاتے اور یا وہ جاری بحث کے ذیل میں ایک پُراسرار سی بات معلوم ہونے لگتا ہے؟میں کب ایک لکیر کی طرف کھڑا رہاہوں۔ البتہ اک موقف ضرور اپناتا ہوں۔ عموما یہ موقف بہت دیر کے بعد اپناتاہوں۔