محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
یادآوری کا شکریہ بھیا ۔غالباً سراسر لکھنا چاہا ہوگیا۔۔۔
آہ عدنان بھائی!!!
یادآوری کا شکریہ بھیا ۔غالباً سراسر لکھنا چاہا ہوگیا۔۔۔
آہ عدنان بھائی!!!
شکریہ قبول است!!!یادآوری کا شکریہ بھیا ۔
جی آ، جی آ۔ ابو الفساد صاحبحضرات میری وجہ سے آپس میں نہ لڑیں۔ میں کلا ہی کافی آں!
غالباً 'گا' لکھنا چاہ رہے ہوں گے!
آپ احباب کی پر خلوص محبت ہے ،غالباً 'گا' لکھنا چاہ رہے ہوں گے!
آہ، نقیںی صاحب نے تو 'مفتیوں' پہ بھی دم کر کے دم لیا!
از راہ تفنن
ہمیں یقین دلانے میں آپ کی سر توڑ کوشش جاری ہے!آپ احباب کی پر خلوص محبت ہے ،
ورنہ یقین جانے بندہ کسی قابل نہیں ۔
جی ! بے شک ،ہمیں یقین دلانے میں آپ کی سر توڑ کوشش جاری ہے!