رات بھر انتظار کرتا رہا (غزل از عاطف بٹ)

عاطف بٹ

محفلین
میرا آنگن رہا سدا تاریک​
اس کا روشن دیار کرتا رہا​
میں بچاتا رہا ردائے عشق​
وہ اسے تار تار کرتا رہا​
عاطف بٹ صاحب! اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں :) بہت خوب اور :zabardast1:
بہت شکریہ یوسف بھائی
اس طرح ہوتا ہے اسی لئے تو ہم جیسے شاعر دھڑا دھڑ پیدا ہورہے ہیں۔ :p
 
Top