حمیرا عدنان
محفلین
اس معاملے عدنان بہت صابر ہیں کبھی اعتراض نہیں کیا کبھی ایسا معاملہ ہو بھی جائے تو میں خود ہی فون کر کے بول دیتی ہوں آتے ہوئے کباب وغیرہ لیتے آنابہن جی جس کثرت سے محفل پہ رونما ہوتی ہیں، اب تک تو ہنڈیا نیچے لگ لگ کے پاتال تک جا پہنچی ہو گی (عدنان بھائی جی سے ہمدردی کرنے والی سمائیلی)۔