رات دیر تک جاگنے کے حیرت انگیز فوائد

ناصر رانا

محفلین
آج پتا چلا کہ میں اتنا نکما کیوں ہوں۔ ساری دنیا دو سے پانچ گھنٹے سو رہی ہے اور میں پورے آٹھ۔
حضور سحر خیز تو ہم بھی ہیں۔
ہم بھی رات جلدی (تین سے چار بجے تک) سوجاتے ہیں اور علی الصبح (نو سے دس تک) اٹھ جاتے ہیں۔:D
 
سمجھ نہیں آرہا ہم کیوں محروم ہیں ان فوائد سے؟؟؟ہم بھی عموماَ رات 2 بجے سوتے ہیں مگر شاید کے ہم 5:45 پے اٹھ جاتے ہیں اس لیے۔۔۔خیر مجھے تو یہ بات شوشہ اورھوا ای لگ ری ہے۔
 
ناصر رانا

محفلین
ملاؤں؟؟؟:eek:
وہاں صرف یہ ناچیز، ناچیز کا مینیجر (جس نے نگٹس کھا لئے تھے) اور کورین میزبان تھا، اور اس کورین کی بے خبری کا یہ عالم تھا کہ ہم سے پوچھنے لگا کہ آپ چکن کیوں نہیں کھاتے؟ جب ہم نے ذبیحے کا سمجھایا تو کمال معصومیت سے پوچھا کہ پورک کو ذبح کرو گے تو حلال ہو جائے گا؟؟ :cry2:
 
ناصر رانا

محفلین

زیک

مسافر

بالکل حلال ہو گا
 
یاز

محفلین
حضور سحر خیز تو ہم بھی ہیں۔
ہم بھی رات جلدی (تین سے چار بجے تک) سوجاتے ہیں اور علی الصبح (نو سے دس تک) اٹھ جاتے ہیں۔:D

زمستانی ہوا میں شمشیرسی تیزی کے باوجود آپ کا آدابِ سحر خیزی بجا لانا قابلِ ستائش و لائقِ تقلید وغیرہ ہے۔
 
آخری تدوین:

شہزاد وحید

محفلین
رات دیر تک جاگتا اور صبح دیر تک اٹھنا یہ مطلب ہے یا رات دیر تک جاگنا اور صبح جلدی اٹھنا اور پھر تیرا بجے والا منہ لے کر سارا دن جمائیاں لینا؟
 
ناصر رانا

محفلین
کیوں کانٹوں پہ گھسیٹتے ہیں قبلہ۔ ہماری کیا مجال کہ ہم سیخ پا یا چراغ پا وغیرہ ہونے کی ہمت کر سکیں۔
مجال تو ہماری بھی نہیں کہ کانٹوں پر گھسیٹنے کا خیال بھی دل میں لائیں۔
بلکہ ہمارا بس چلے تو آپ کے ان لکھنئوی طرز کے فصاحت و بلاغت سے مزین مراسلوں پر صدقے اور واری جائیں لیکن اے بسا آرزو کہ خاک شدہ۔ ۔ ۔
 
Top