یاز
محفلین
بہت خوب فرخ بھائی۔سودا، تری پڑھ پڑھ کے آنکھوں میں کٹی رات
آئی ہے سحر ہونے کو ٹک تو کہیں مر بھی
کشاکشِ غمِ پنہاں میں رات بیت گئی
سحر تک آج ستاروں سے بات چیت گئی
بہت خوب فرخ بھائی۔سودا، تری پڑھ پڑھ کے آنکھوں میں کٹی رات
آئی ہے سحر ہونے کو ٹک تو کہیں مر بھی
یہ شعر ایک جگہ یوں لکھا تھاسودا، تری پڑھ پڑھ کے آنکھوں میں کٹی رات
آئی ہے سحر ہونے کو ٹک تو کہیں مر بھی
نعمت لگتی ہے کبھی کبھی موت کی یہ عارضی شکلافسوس!! شاید ہم رات گئے تک جاگنے کے "حیرت انگیز" فوائد سے آج تک اس لیے مستفید نہیں ہو سکے کہ اگر ایک رات دیر تک جاگ لیں تو دوسری رات آٹھ بجے ہی نیند آ جاتی ہے۔
میں چار پانچ گھنٹے سے زیادہ سو لوں تو شدید تھکاوٹ کے ساتھ اٹھتی ہوںافسوس!! شاید ہم رات گئے تک جاگنے کے "حیرت انگیز" فوائد سے آج تک اس لیے مستفید نہیں ہو سکے کہ اگر ایک رات دیر تک جاگ لیں تو دوسری رات آٹھ بجے ہی نیند آ جاتی ہے۔
نیند سے کیا تھکنا۔میں چار پانچ گھنٹے سے زیادہ سو لوں تو شدید تھکاوٹ کے ساتھ اٹھتی ہوں
کچھ ایسا ہی حال میرا بھی ہے میں 24 گھنٹوں میں تقریباً 5 گھنٹے ہی سوتی ہوں.
مجھے بھی کسی قسم کا فائدہ نہیں پہنچا
ہم تو صرف آدھی ارتقائی روایت توڑ رہے ہیں رات کو لیٹ سوتے ہیں لیکن صبح جلدی اٹھ جاتے ہیں
غلط
پانچ گھنٹے بھرپورنیند کافی ہے۔ بلکہ 2 گھنٹے کافی ہے شرط بھرپور ہونا ہے
اج کل دو گھنٹے ہی سورہا ہوں
میں تو پچھلے دس سال سے 4 گھنٹے سوتا ہوں
اور بیس گھنٹے تک فریش رہتا ہوں
مہینے میں ایک بار 8 گھنٹے کی نیند لازمی لیتا ہوں
سسٹم ری اسٹارٹ کے لیئے
اس سے پہلے میری روٹین تھی صبح 4 سے 11
آج پتا چلا کہ میں اتنا نکما کیوں ہوں۔ ساری دنیا دو سے پانچ گھنٹے سو رہی ہے اور میں پورے آٹھ۔میں چار پانچ گھنٹے سے زیادہ سو لوں تو شدید تھکاوٹ کے ساتھ اٹھتی ہوں
آپ دماغ زیادہ چلاتے ہیں اس لیئے ریسٹ زیادہ چاہیئے ہوتا اس کوآج پتا چلا کہ میں اتنا نکما کیوں ہوں۔ ساری دنیا دو سے پانچ گھنٹے سو رہی ہے اور میں پورے آٹھ۔
اور میں بارہ بارہ گھنٹےآج پتا چلا کہ میں اتنا نکما کیوں ہوں۔ ساری دنیا دو سے پانچ گھنٹے سو رہی ہے اور میں پورے آٹھ۔
جی ہاں!! ٹھیک کہا آپ نے صائمہ اپیا!!میں چار پانچ گھنٹے سے زیادہ سو لوں تو شدید تھکاوٹ کے ساتھ اٹھتی ہوں
روزانہ؟اور میں بارہ بارہ گھنٹے
ظاہر ہے نہیں۔ ویک اینڈز پر۔روزانہ؟
آپ کی تو نئی نئی شادی ہوئی ہے نا؟ظاہر ہے نہیں۔ ویک اینڈز پر۔
جکن نگٹس میں کیا خرابی تھی؟راستے میں ایک ریستوران کھلا ملا جو بند ہی ہونے والا تھا، مگر کھانے کو صرف چکن نگٹس دستیاب تھے جو ہم کھا نہیں سکتے تھے۔
شاید مرغی حرام ہو؟جکن نگٹس میں کیا خرابی تھی؟
دو ملاؤں میں؟شاید مرغی حرام ہو؟
چکن کے لیفٹ اوور بٹس سے بنے ہوتے ہیں یہ کیا کم خرابی ہےجکن نگٹس میں کیا خرابی تھی؟
جریدہ امریکی اور ماخذ پاکستانی اخبار۔۔۔۔ کیا یہ کھلا تضاد نہیں۔۔۔۔اسلام آباد : بعض لوگوں کو رات گئے تک جاگنے کی عادت ہوتی ہے اور اگرچہ گھر والے انہیں اکثر کوستے رہتے ہیں لیکن سائنسدانوں نے انہیں ایک بڑی خوشخبری سنادی ہے۔ جریدے ہفنگٹن پوسٹ میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق رات دیر تک جاگنے کی عادت کے مالک لوگ جلد سونے والوں کی نسبت زیادہ سمارٹ ، ذہین اور تخلیقی صلاحیتوں کے مالک ہوتے ہیں۔تحقیق کاروں کا کہنا ہے کہ رات کو جلدی سونا اور صبح جلد بیدار ہونا انسانی ارتقاءکا حصہ ہے، اور جو لوگ اس ارتقائی روایت کو توڑتے ہوئے رات کو دیر تک جاگتے ہیں اور صبح دیر سے بیدار ہوتے ہیں ان کا دماغ نسبتاً زیادہ تخلیقی اور ذہین ہوتا ہے۔ سپین کی یونیورسٹی آف میڈرڈ کے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ یہ نتائج 1000 طلبا کی نیند کی عادات کا مطالعہ کرنے کے بعد مرتب کئے گئے ہیں۔
ماخذ: روزنامہ پاکستان