یہ میرے بھی پسندیدہ شاعر ہیں .... آخری بار ملو ....ان کی پہچان ہےاپنی خوابناک سی آواز میں میرے ایک پسندیدہ شاعر کا خوبصورت کلام پیش کرنے کا شکریہ۔ 🌺🌺🌺🌺🌺
شکریہ ....نور صاحبہ - شائد یہ نور ایمان آپ کا ہی نام ہے جس نام سے یہ ویڈیوز ہوتی ہیں - اگر آپ کو شاعری پڑھ کے پیش کرنے کا واقعی شوق ہے تو اپنے تلفظ پہ تو دھیان دیں -
میں یہ تو نہیں کہتا کہ آپ پابندی کو پنجابی لہجے میں پبندی کیوں کہتی ہیں مگر اتنا تو کہہ سکتا ہوں کہ کم از کم مُونس کو تو مَو نَس نہ کہیں - نظم کو - ن ظم - نہ پڑھیں وغیرہ وغیرہ-
اگر آ پ کو شوق ہے تو آپ کو محنت کر کے پہلے الفاظ کے صحیح تلفظ معلوم کرنے چاہیئں ورنہ آپ اردو کی خدمت کے بجائے اسے نقصان پہنچائیں گی -
برا لگے تو معذرت خواہ ہوں مگر سچ یہی ہے -
شکریہ -
ہم تائید کرتے ہیں آپکی ۔۔۔۔اپنی خوابناک سی آواز میں میرے ایک پسندیدہ شاعر کا خوبصورت کلام پیش کرنے کا شکریہ۔ 🌺🌺🌺🌺🌺
آخری بار ملو ہمیں پسند بھی بہت ہے ۔۔۔۔یہ میرے بھی پسندیدہ شاعر ہیں .... آخری بار ملو ....ان کی پہچان ہے
ہماری پسند: )آخری بار ملو ہمیں پسند بھی بہت ہے ۔۔۔۔
جیتی رہیے بہت سارا پیار اور دعائیںہماری پسند: )
آپ بہت پیاری ہیں