رات سنسان ہے ---مصطفی زیدی

ارشد رشید

محفلین
نور صاحبہ - شائد یہ نور ایمان آپ کا ہی نام ہے جس نام سے یہ ویڈیوز ہوتی ہیں - اگر آپ کو شاعری پڑھ کے پیش کرنے کا واقعی شوق ہے تو اپنے تلفظ پہ تو دھیان دیں -
میں یہ تو نہیں کہتا کہ آپ پابندی کو پنجابی لہجے میں پبندی کیوں کہتی ہیں مگر اتنا تو کہہ سکتا ہوں کہ کم از کم مُونس کو تو مَو نَس نہ کہیں - نظم کو - ن ظم - نہ پڑھیں وغیرہ وغیرہ-
اگر آ پ کو شوق ہے تو آپ کو محنت کر کے پہلے الفاظ کے صحیح تلفظ معلوم کرنے چاہیئں ورنہ آپ اردو کی خدمت کے بجائے اسے نقصان پہنچائیں گی -
برا لگے تو معذرت خواہ ہوں مگر سچ یہی ہے -
شکریہ -
 
نور وجدان

لائبریرین

شکریہ ....
 
نور وجدان

لائبریرین
میں نے تلفظ سارا چیک کرکے کچھ الفاظ کی پریکٹس کی تھی مگر روانی میں بات کہیں نکل جاتی ہے.آپ کی بات درست ہے اور میں کوشش کر رہی ہوں
 
Top