رات کو بولنے اور جاگنے والے پرندے

عزیزامین

محفلین
کوئی بتاے گا کوئل اور اُُلو کے سوا کوئی پرندہ رات کوجاگتا ہے میرے خیال میں ایسا ممکن ہے آپکا خیال ہے؟
 
شمشاد

لائبریرین
کوئل تو رات کو نہیں جاگتی البتہ چمگادڑ جاگتی ہے۔
کیوں آپ کا ان کے ساتھ جاگنے کا پروگرام ہے کیا؟
 
arifkarim

معطل
ٹٹیری رات کو شور مچاتی ہے۔ مجھے یاد ہے پاکستان میں چودہویں کی رات کو ٹٹیری کے شور سے نیند نہیں‌آتی تھی
 
چاند بابو

محفلین
ارے یہاں تو کوئی اور گفتگو چل رہی ہے۔ میں تو ادھر آیا تھا یہ دیکھ کر کہ ایک دھاگہ ہے جس کے اوپر لکھا تھا رات کو بولنے اور جاگنے والے پرندے اور نیچے عزیز امین کا نام لکھا تھا۔لیکن یہاں کچھ اور چل رہا ہے۔
 
چاند بابو آپ کے تھانے والے بھی کیا رات کو جاگتے ہیں؟
 
شمشاد

لائبریرین
جو صحتمند ہیں وہ حلوہ کھانے والے عاشق ہیں۔ موبائیل فون کا ایک یہ بھی تو نقصان ہوا ہے ناں۔
 
علی ذاکر

محفلین
جو صحتمند ہیں وہ حلوہ کھانے والے عاشق ہیں۔ موبائیل فون کا ایک یہ بھی تو نقصان ہوا ہے ناں۔

بات تو آپ کی صحیح بھائ صاحب جہاں‌پہلے ایک لڑکی سے ملنے کیلئے ایک ہفتہ اس کے کالج لے چکر لگانے پڑتے تھے اب وہ موبائل فون کے ذریعے ایک منٹ میں شرف حاصل ہوجاتا ہے:onthephone:
 
Top