رات

noreenkhan24

محفلین
رات لوگ سمجھ لیتے ہیں کے سکوں کا وقت ہے پر یہ سونے کی بجاے جگہ دیتی ہے اندر کے طوفانوں اور انسانی بھیڑیوں کو جو زیادہ رات کی تاریکی میں حملہ کرتے ہیں
 
آخری تدوین:

محمدظہیر

محفلین
مجھے یہاں آکر خوشی ہوئی میرے لائک کوئی خدمات ہو تو بتاے گا
آپ تو ابھی ابھی آئیں ہیں ہمیں خدمت کا موقع فراہم کیجیے، محفل کو سمجھنے میں دقت ہو رہی ہو تو بتائیے:)
ویسے آپ سے درخواست ہے تعارفی زمرے میں اپنا مختصر تعارف کر وائیے:)
 
Top