noreenkhan24
محفلین
رات لوگ سمجھ لیتے ہیں کے سکوں کا وقت ہے پر یہ سونے کی بجاے جگہ دیتی ہے اندر کے طوفانوں اور انسانی بھیڑیوں کو جو زیادہ رات کی تاریکی میں حملہ کرتے ہیں
آخری تدوین:
ڈاکٹر صاحب پیڈ اورقلم لیے منتظر ہیں، جلدی بتائیے کہ اورمریض بھی محو انتظار ہیں۔کیا یہاں سب
السلام و علیکم ! اردو محفل میں خوش آمدید ۔ غالباََ آپ کچھ کہنا چاہ رہی ہیں ؟؟
ہا ں جی آج بارش ہوئی ہے نا ۔۔ تے اگے آپے ای سمجھ جاوڈاکٹر صاحب پیڈ اورقلم لیے منتظر ہیں، جلدی بتائیے کہ اورمریض بھی محو انتظار ہیں۔
جی ہاں یہاں سب رات کو جاگتے ہیںکیا یہاں سب
جی سائٹ تو دوڑ رہی ہے اپنی پہلی پوسٹ میں جو لکھنا چاہتی تھیں وہ بات مکمل تو کیجیےمیں نہیں جانتی تھی کے یہ سائٹ چل رہی ہے خیر آپ سب کا شکریہ
آپ تو ابھی ابھی آئیں ہیں ہمیں خدمت کا موقع فراہم کیجیے، محفل کو سمجھنے میں دقت ہو رہی ہو تو بتائیےمجھے یہاں آکر خوشی ہوئی میرے لائک کوئی خدمات ہو تو بتاے گا
پہلے دن ہی چولهے چوکی پر تو نہیں بیٹهایا جاتا، تهوڑے دن گزار لیں پھر آپ کو خدمات کے بارے میں بهی بتاتے ہیں۔مجھے یہاں آکر خوشی ہوئی میرے لائک کوئی خدمات ہو تو بتاے گا
یہ جملے پڑھ کر خود کو بھیڑیا محسوس کرنے لگا ہوںرات لوگ سمجھ لیتے ہیں کے سکوں کا وقت ہے پر یہ سونے کی بجاے جگہ دیتی ہے اندر کے طوفانوں اور انسانی بھیڑیوں کو جو زیادہ رات کی تاریکی میں حملہ کرتے ہیں