مبارکباد راجہ صاحب کو سالگرہ مبارک۔

خواجہ طلحہ

محفلین
اپنی محفل کے اعداد و شمار کے مطابق ہمارے راجہ صاحب کا آج جنم دن ہے۔
انکو مبارکباد کے لیے اس دھاگہ کو کھولا ہے۔
میر ی طرف سے راجہ صاحب کو سالگرہ مبارک ہو۔
101396_th.gif
 

راجہ صاحب

محفلین
میری تو اچانک ہی نظر پڑ گئی اس دھاگے پر

سب دوستوں کا بہت بہت شکریہ

لیکن یہ کیا سب کے سب خالی ہاتھ ہی تشریف لائے ہیں :mad:
 

خواجہ طلحہ

محفلین
نہیں راجہ صاحب میں نے کیک اور موم بتیاں وہ بھی جلتی ہوئی پیش کی ہیں۔:cool:
جلدی سے پھونک مار کر بجھا دیجیے۔:grin:
 

خواجہ طلحہ

محفلین
یار پیسٹری پر 5 موم بتیاں کیسے لگ سکتی ہیں؟۔ جیب نے جتنی اجازت دی اتنا لے آیا، اور جو احباب کھانے سے رہ جائیں گے انہیں محفل کی سالگرہ پر کھلادیں گے۔ قریب ہی ہے:grin:
 

تیشہ

محفلین
ہم سب کو کیک تو کھلا دیتے آپ ۔۔ میں اتنے غبارے شبارے لائی ہوں اور یہاں کیک ہی نہیں ملا :confused:
اسلئے میں نے غبارے ایک عامر احمد نامی کو دے دئیے ے
 

مدرس

محفلین
راجہ صاحب اللہ آپ کی زندگی میں برکت اور نیک اعمال میں ترقی دے
اور دنیا وآخرت میں سرخروئی نصیب فرمائے
اور فراغت کو غنیمت جاننے کی تو فیق عطا فر مائے
 

تیشہ

محفلین
لیں جی پھر میں کیک لے ہی آیا ہوں
pic24.jpg

بہت شکریہ ۔۔ مگر میں اس بلڈنگ کو کھاؤں گی کیسے :confused: اسکو کھاکے تو میرے دانت ہی ٹوٹ جائے گے
chips.gif

کوئی چھوٹا سا کیک لاتے ۔۔ جس کو میں چائے کے ساتھ کھا پی کے ہضم بھی کرلیتی ۔ ۔۔
اتنی بڑی بلڈنگ کہاں میرے پیٹ میں سمائے گی ۔۔
doll.gif
 
Top