مبارکباد راجہ نعیم۔۔۔۔ مبارک

تیشہ

محفلین
اب مٹھائی کھانے پاکستان جاؤں ؟ یہ تو بڑی مہنگی مٹھائی ہوجائے گی ۔ :( :? آپ ادھر ہی بیجھح دیں تو اچھا ہے ۔ :p پاکستان مٹھائی کھانے کو آئی تو صرف مٹھائی نہیں کھاؤں گی نا ۔ :lol: پھر سب نے کہنا ہے نا آتی تو اچھا تھا :D سو ، سوچ لیں پاکستان آؤں کھانے کو ؟ یا آپ ادھر لا دیتے ہیں ؟
 

تیشہ

محفلین
جناب ، واپس آجائیے ۔۔ :lol: میں گلاب جامن کھا چکی ہوں :p
کل مجھے بہت ڈبے مٹھائی ملی ہے ہر مہمان اک ڈبہ اپنے ساتھ لایا تھا سو میں کھا چکی گلاب جامن ۔۔

اب بے فکر ہوکے آجائیے ۔ ایسا نہ ہو اسوقت یہاں پر آئے ۔۔ جب میری مٹھائی پھر سے ختم ہونے کو آئی تو مجھے یاد آجائے گآ آپ سے گلاب جامن کھانے ہیں ۔۔۔ :lol: :lol:
 
Top