اب مٹھائی کھانے پاکستان جاؤں ؟ یہ تو بڑی مہنگی مٹھائی ہوجائے گی ۔

آپ ادھر ہی بیجھح دیں تو اچھا ہے ۔

پاکستان مٹھائی کھانے کو آئی تو صرف مٹھائی نہیں کھاؤں گی نا ۔

پھر سب نے کہنا ہے نا آتی تو اچھا تھا

سو ، سوچ لیں پاکستان آؤں کھانے کو ؟ یا آپ ادھر لا دیتے ہیں ؟