مبارکباد راجہ نعیم۔۔۔۔ مبارک

الف عین

لائبریرین
راجہ نعیم کے دو ہزار پیغامات پہلے ہی ہو چکے ہیں لیکن بشمول میرے اب تک کسی نے توجہ نہیں دی کہ ان کو مبارکباد دی جائے۔ تو انھیں کے عام الفاظ میں
مبروک یا اخی
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

اھلا سھلا - مبروک یااخی

مبارکاں راجہ نعیم بھائی
والسلام
جاویداقبال
 

تیشہ

محفلین
:roll: :( اچھا مٹھائی کا سن کے ہنسی کیوں کر آگئی ؟ :p

مٹھائی مانگی ہے کوئی لطیفہ تھوڑا سنایا ۔؟ :lol: :p
 

الف نظامی

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
:roll: :( اچھا مٹھائی کا سن کے ہنسی کیوں کر آگئی ؟ :p

مٹھائی مانگی ہے کوئی لطیفہ تھوڑا سنایا ۔؟ :lol: :p
تسی نراض نہ ہووو، میں تہاڈے لئی گلاب جامن علیحدہ سنبھال کے رکھے ہووے سن
235_Gulab_Jaman_1.gif
 

تیشہ

محفلین
:p ہہہہہمممم ، یم یم یم یم یم :p

میرے منہ میں پانی آگیا ہے اتنے فریش گلاب جامن کو دیکھکر ،
اب میرا دل چاہنے لگا ہے کھانے کو ،۔۔ مگر میری مٹھائی کا ڈبہ پرسوں سے خالی ہوچکا ہے ۔ :( اب میں کیا کھاؤں؟ کدھر سے کھاؤں ؟
کیوں اسوقت دیکھائے مجھے گلاب جامن ؟ :p اب آپکی سزا ہے مجھے سچ مچ کے لا کے دیں ۔ :lol:


شکریہ ، بہت مزے کے ہیں ، ۔۔ ایسے ہی لاتے رہا کریں مٹھائیاں ۔ :p :lol:
 
Top