رانی گٹ بدھ مت دور کی تہذیب

محمد وارث

لائبریرین
دیوان غالب کی پڑھائی شروع ہوچکی ہے. کلاسیکی موسیقی کی جگہ رنجیت سنگھ کے دکھ بھرے گانے سنا کرتے ہیں. دیوان حافظ کا نہیں پتہ :)
بس ایک آنچ، ایک شعلے کی کمی ہے خان صاحب۔ یہ وہی شعلہ ہے جو کسی 'ہوائی' کو دکھا دیا جائے تو وہ ہواؤں میں اُڑنے لگتی ہے اور اگر اس سے کسی 'توپ' کو داغا جائے تو وہ قلعوں کو مسمار کر دیتی ہے۔ بس جتنا بڑا 'قلعہ' ہوگا، اتنی ہی بڑی توپ چاہیے اور بڑی توپ کو داغنے کے لیے اتنا ہی بڑا 'شعلہ'، بس ڈھیلے نہیں پڑنا :)

عبدالقیوم چوہدری صاحب، ایس 'ڈھیلے نہیں پڑنا' واسطے اک بڑی مشہور پنجابی ضرب المثل شاید تہاڈے ذہن وچ آ گئی ہوئے :)
 

فہد اشرف

محفلین
ان 'پروں' کے ساتھ 'پری' کا اضافہ کر لیں پورے چار کا 'پرا' بن جائے گا۔
وہ میں نے اس لیے نہیں کیا کہ ہمارے یہاں لوگ "چار چَوپَٹَا ناس" بھی بولتے ہیں۔ :)
اور یہ بات غیر شادی شدہ لوگ بھی کہتے ہیں
 
آخری تدوین:
ایس 'ڈھیلے نہیں پڑنا' واسطے اک بڑی مشہور پنجابی ضرب المثل شاید تہاڈے ذہن وچ آ گئی ہوئے
ڈھیلے نہیں پڑنا سے ذہن کچھ آوارہ تو ہوا، لیکن گل پلے نہیں پئی۔ باقی امید تو نہیں کہ خان صاحب ڈھیلے پڑیں گے۔۔۔ پر ۔۔۔۔بندے دا کوئی پتا لگدا اے۔ :battingeyelashes:
 
Top