ربیع م
محفلین
ہاہاہاہاہہاہاہاہا31 نمبر مراسلے کا لنک دیکھیے۔
ہاہاہاہاہہاہاہاہا31 نمبر مراسلے کا لنک دیکھیے۔
بس ایک آنچ، ایک شعلے کی کمی ہے خان صاحب۔ یہ وہی شعلہ ہے جو کسی 'ہوائی' کو دکھا دیا جائے تو وہ ہواؤں میں اُڑنے لگتی ہے اور اگر اس سے کسی 'توپ' کو داغا جائے تو وہ قلعوں کو مسمار کر دیتی ہے۔ بس جتنا بڑا 'قلعہ' ہوگا، اتنی ہی بڑی توپ چاہیے اور بڑی توپ کو داغنے کے لیے اتنا ہی بڑا 'شعلہ'، بس ڈھیلے نہیں پڑنادیوان غالب کی پڑھائی شروع ہوچکی ہے. کلاسیکی موسیقی کی جگہ رنجیت سنگھ کے دکھ بھرے گانے سنا کرتے ہیں. دیوان حافظ کا نہیں پتہ
یعنی 2 دن پہلے کی.یہ اس وقت کی تصویر ہے جب ہم خوش تھے جوانی سے
کیا دے گا؟؟؟ پر یا پر کاٹنے والیارے کس نے ظلم کر دیا خان صاحب، اتنے مایوس نہیں ہوتے، اللہ "اور" دے گا
جو خان صاحب سمجھ لیں سرکار کہ ع - فکرِ ہر کس بقدرِ ہمتِ اُوستکیا دے گا؟؟؟ پر یا پر کاٹنے والی
وہ میں نے اس لیے نہیں کیا کہ ہمارے یہاں لوگ "چار چَوپَٹَا ناس" بھی بولتے ہیں۔ان 'پروں' کے ساتھ 'پری' کا اضافہ کر لیں پورے چار کا 'پرا' بن جائے گا۔
پھر تو شادی شدہ لوگ "چار چَوپَٹَا سوا ستیا ناس" کہتے ہونگےوہ میں نے اس لیے نہیں کیا کہ ہمارے یہاں لوگ "چار چَوپَٹَا ناس" بھی بولتے ہیں۔
اور یہ بات غیر شادی شدہ لوگ بھی کہتے ہیں
ڈھیلے نہیں پڑنا سے ذہن کچھ آوارہ تو ہوا، لیکن گل پلے نہیں پئی۔ باقی امید تو نہیں کہ خان صاحب ڈھیلے پڑیں گے۔۔۔ پر ۔۔۔۔بندے دا کوئی پتا لگدا اے۔ایس 'ڈھیلے نہیں پڑنا' واسطے اک بڑی مشہور پنجابی ضرب المثل شاید تہاڈے ذہن وچ آ گئی ہوئے