راگی کی وار

تلمیذ

لائبریرین
ایک صاحب پریم راگی بھی ہوا کرتے تھے، جن کے صاحبزادے سلیم شہزاد ساٹھ ستر کی دہائیوں میں ریڈیو سنگرتھے اور ان کا ایک آدھ نغمہ مشہور بھی ہوا تھا (اب یاد نہیں آرہا)۔ اس فنکار کی کوئی خاطر خواہ پذیرائی نہ ہونے کاتذکرہ اخباروں میں اکثر پڑھنے کو ملتا تھا۔ موسیقی سے شغف رکھنے والے احباب جیسے فرخ منظور صاحب شاید کچھ روشنی ڈال سکیں۔
 
سلیم شہزاد کو میں نے لائیو سنا ہوا ہے اس کو وہ پزیرائی نہ مل سکی جس کا وہ حقدار تھا اور ان کے والد کے ساتھ بھی یہ ہی ہوا تھا
 
نایاب

لائبریرین
یہ ہی تو اصل ثقافتی سرمایہ ہے ۔
بہت شکریہ محترم سید بھائی اک بہترین معلوماتی شراکت پر
 
Top