سید شہزاد ناصر
محفلین
ہسدے وسدے رہو نجیب بھائیبہت عمدہ اور معلومات سے بھرپور شراکت
خو رہیں پا جی
ہسدے وسدے رہو نجیب بھائیبہت عمدہ اور معلومات سے بھرپور شراکت
خو رہیں پا جی
کچھ کہیں کہ نہ کہیں راز تبسم ہم پا گئے ہیں سٹار ایویں ای تے نہیں ملےچونکہ مجھے ٹیگ نہیں کیا گیا، اس لئے میں نے بھی نہیں کہنا
بہت عمدہ
بہت شکریہ محترمکچھ کہیں کہ نہ کہیں راز تبسم ہم پا گئے ہیں سٹار ایویں ای تے نہیں ملے
انشاء اللہ آئیندہ یہ کوتاہی نہیں ہو گی
سدا خوش رہو منصور بھائیبہت شکریہ محترم
پسند کرنے کا شکریہنہایت عمدہ تلاش،
شراکت اور ٹیگ کرنے کے لئے شکریہ۔ جزاک للہ!
سلیم شہزاد کو میں نے لائیو سنا ہوا ہے اس کو وہ پزیرائی نہ مل سکی جس کا وہ حقدار تھا اور ان کے والد کے ساتھ بھی یہ ہی ہوا تھاایک صاحب پریم راگی بھی ہوا کرتے تھے، جن کے صاحبزادے سلیم شہزاد ساٹھ ستر کی دہائیوں میں ریڈیو سنگرتھے اور ان کا ایک آدھ نغمہ مشہور بھی ہوا تھا (اب یاد نہیں آرہا)۔ اس فنکار کی کوئی خاطر خواہ پذیرائی نہ ہونے کاتذکرہ اخباروں میں اکثر پڑھنے کو ملتا تھا۔ موسیقی سے شغف رکھنے والے احباب جیسے فرخ منظور صاحب شاید کچھ روشنی ڈال سکیں۔
پسند کرنے کا شکریہ نایا ب بھیایہ ہی تو اصل ثقافتی سرمایہ ہے ۔
بہت شکریہ محترم سید بھائی اک بہترین معلوماتی شراکت پر