مبارکباد راہبری کے 1000 پیغامات

جیہ

لائبریرین
ہمارے اک اور بھیا جی عمار ضیا المعروف راہبر (سابقہ نادان) نے محفل پر اپنے 1000 خطوط بھیج کر نیا عہدہ حاصل کر لیا ہے اور اب وہ ماہر ہیں۔

مبارک مبارک سلامت سلامت
 
شکریہ بہنا۔۔۔ :)
ویسے یہ عنوان میں راہبری کچھ عجیب سا نہیں لگ رہا؟ (مجھے تو اصغری، اکبری کے وزن پر لگ رہا ہے۔۔۔) :wink: اس کو راہبر کیوں نہیں کیا، ہاں؟
:p

:!:
 
فہیم! تمہارا بھی بہت شکریہ۔

اردو محفل نے مجھے واقعی بہت اچھے اچھے لوگوں سے ملایا۔ شمشاد بھائی جان، جیہ بہن، محب بھائی جان، فہیم، نبیل بھیا اور بہت سارے ساتھی۔۔۔۔۔۔۔ :)

:!:
 
جیہ

لائبریرین
راہبر نے کہا:
شکریہ بہنا۔۔۔ :)
ویسے یہ عنوان میں راہبری کچھ عجیب سا نہیں لگ رہا؟ (مجھے تو اصغری، اکبری کے وزن پر لگ رہا ہے۔۔۔) :wink: اس کو راہبر کیوں نہیں کیا، ہاں؟
:p

:!:

راہبری بمعنئ راہنمائی
 
معنی تو مجھے بھی پتا ہیں جیہ۔۔۔۔۔ :) خیر۔۔۔ جیسے مرضی!

فہد بھائی (ابو شامل)! آپ کا شکریہ۔ ویسے آپ کو پتا ہے لوگ پوری زندگی میں راہبر نہیں بن پاتے۔۔۔ ہم نے تو راہبر بن کر چار ماہ میں مہارت بھی حاصل کرلی ہے۔۔۔۔۔۔۔ :p
دعا کریں کہ اچھے راہوں کی راہبری کریں۔۔۔۔
بوچھی باجی! آپ کا بھی شکریہ!

:!:
 
پاکستانی

محفلین
راہبر تو کو ماہر ہونا ہی چاہیے وانہ راہبری کاہے کی

بہرحال

بہت بہت مبارک باد
tulips.gif
 
شمشاد

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو عمار یہ نیا عہدہ
اب اپنے عہدے کی لاج بھی رکھنی ہے۔
 
جیہ

لائبریرین
Top