مبارکباد راہبر کے 2000 پیغامات

ساجد

محفلین
اہلِ محفل ، ہمارے بہت ہی پیارے اور ہونہار چھوٹے بھائی اور اردو محفل کے ہر دلعزیز، عمار ضیاء خاں المعروف راہبر ، کے محفل پر 2000 پیغامات مکمل ہو چکے ہیں۔​
عمار کو یہ سنگِ میل عبور کرنے پر میں دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتا ہوں​
 

الف عین

لائبریرین
مبارک ہو عمار۔ مبارکباد تو میں نے فورا دے دی تھی آنے والا کون میں۔ لیکن یہ سلسلہ شروع نہیں کیا کہ ہر ہزار پر تو آج کل شیاد منصب نہیں بدلتا۔ اور لائبریری کے ارکان تو یوں ہی بے منصب ہو گئے ہیں۔
بہر حال ایک بار پھر عمار کے لئے بہت سی دعائیں بھی۔
 
بڑے بھائی! بہت بہت شکریہ اس نئے دھاگے کا آغاز کرنے پر۔۔۔۔ ویسے منصب تو اب ایک جگہ آکر رک گیا ہے، ہاں ایک سنگِ میل ضرور عبور ہوا ہے۔
شاکر بھائی، وارث بھائی! آپ کا بھی بہت شکریہ۔۔۔۔۔!
شمشاد بھائی جان! شکریہ۔۔۔۔ واقعی پہلے ہزار کے مقابلے میں یہ دوسرا ہزار کچھ سست رفتاری سے طے ہوا ہے۔۔۔ اس کی وجہ کچھ مصروفیت اور توجہ کا ایک جگہ مرکوز نہ ہونا ہے۔۔۔۔ کھیل کھیل میں کے زمرے میں میری تحاریر کافی کم ہورہی ہین۔۔۔۔۔۔۔ کوشش کروں گا کہ واپس پہلے کی طرح ہو۔
استاذِ من نے تو سب سے پہلے ہی مبارکباد دی تھی مجھے، عین وقت پر۔۔۔۔ ان کا بھی بے حد ممنون ہوں۔
حجاب! آپ کا بھی شکریہ۔
 

مکی

معطل
بسم اللہ الرحمن الرحیم

مبارک ہو راہبر اب تو آپ ہم سے بھی سینئر ہوگئے ہیں.. :)

واللہ الموفق
 
آپ سب کی مبارکباد کا بہت بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔
جیہ کا خصوصی شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مکی بھائی! سینئر تو آپ ہی رہیں گے ہمیشہ۔۔۔۔۔۔۔! :)
 

فرحت کیانی

لائبریرین
اللہ کرے زورِقلم اور زیادہ۔۔۔
بہت مبارک ہو عمار۔۔اسی طرح اچھا اچھا لکھتے رہیں اور ہمیں اپنی تحریروں سے محظوظ کرتے رہیں۔۔
 
Top