ربِ کعبہ کی قسم میں کامیاب ہوگیا

شمشاد

لائبریرین
اب میرے دوست ۔۔۔۔۔ حضرت یونُس علیہ السلام واحد نبی ہیں جو مچھلی کے پیٹ میں پیدا ہوئے ۔ ۔۔۔۔۔

حضرت یونس علیہ السلام مچھلی کے پیٹ میں پیدا نہیں ہوئے تھے البتہ کچھ دن مچھلی کے پیٹ میں رہے ضرور تھے، وہ بھی اس وقت جبکہ وہ نبوت کے منصب سے سرفراز ہو چکے تھے۔
 

میر انیس

لائبریرین
حضرت یونس علیہ السلام مچھلی کے پیٹ میں پیدا نہیں ہوئے تھے البتہ کچھ دن مچھلی کے پیٹ میں رہے ضرور تھے، وہ بھی اس وقت جبکہ وہ نبوت کے منصب سے سرفراز ہو چکے تھے۔
ہاں تم نے صحیح کہا اور مجھ کو بھی یہ واقعہ پتہ تھا پر اسوقت روانی میں یہ لکھ گیا تھا۔
 

میر انیس

لائبریرین
مقامِ علی
زین الفقرا فقیرِ بے باک علی​
دروازہ علمِ شہِ لولاک علی​
ہوتی ہے سمندر کی طرح موج بھی پاک
معصوم محمد ہیں تو ہیں پاک علی
در مدح سیدنا علی المرتضی
اس کوچے میں کب کسے گُذر ملتا ہے​
ہر گام پہ اک سیلِ خطر ملتا ہے​
جب دانشِ دنیوی کے بجھتے ہیں چراغ​
تب جا کے کہیں علی کا در ملتا ہے​
واہ واہ سبحان اللہ
 
Top