سید شہزاد ناصر
محفلین
آنکھیں نم ہو گئیں
باپ کے جذبات کا اس سے بہتر اظہار ممکن نہیں
سلامت رہیں
باپ کے جذبات کا اس سے بہتر اظہار ممکن نہیں
سلامت رہیں
بہت شکریہ بہن.ما شاء اللہ بہت خوبصورت
آمین. جزاک اللہ راجا بھائی.واہ واہ بہت خوب۔ اللہ دونوں مرحومین کے درجات بلند فرمائے
بہت شکریہ عثمان بھائیپاکیزہ احساسات کی ترجمانی بہت ہی عمدہ
جزاک اللہ محترم شاہ صاحب.آنکھیں نم ہو گئیں
باپ کے جذبات کا اس سے بہتر اظہار ممکن نہیں
سلامت رہیں
پسند فرمانے پر ممنون ہوں صفی صاحباحساسات و جذبات کی بہترین عکاسی کرتی لا جواب نظم ۔۔۔۔۔۔
شکریہ فرقان بھائی۔بہت اعلیٰ! آپ کے دادا مرحوم کمال کے شاعر تھے! لاجواب!
بے شکواہ واہ کتنے ہی احساسات کو کس خوبصورتی سے نظم کیا گیا ہے۔
بہت اچھی شئیرنگ ہے
احساسات اورمحبتوں کی عمدہ عکاسی۔۔۔۔لاجواب شراکت
جزاکم اللہخوبصورت رخصتی ساجھا کرنے کا بے حد شکریہ تابش بھائی ۔۔۔۔
آمین وایاکجزاکم اللہ
بالکلاحساسات اورمحبتوں کی عمدہ عکاسی۔۔۔۔لاجواب شراکت
آمین۔ایک دن بعد میری بیٹی کی رخصتی ہے
دوبارہ سہ بارہ پڑھی زار زار رویا
یوں محسوس ہوا کہ میرے جذبات کو زبان دے دی ہو
آپ کے دادا حضور کی بلندی درجات کے لئے دعاگو ہوں