ردھالی دیکھیے

مھر رشید

محفلین
آرٹ موویز میں ردھالی کا منفرد مقام ہے۔ راجستھان کے ماحول میں بنی یہ مووی کرائے پر ماتم کرنے والی عورت کی کہانی ہے۔ہندی میں ایسی عورت کو ردالی کہتے ہیں۔ اس کے مشہور گانوں میں دل ہم ہم کرے ہے۔ آپ کو ایک آرٹ مووی کم ہی دیکھنے کو ملے گی
 
مغزل

محفلین
کراچی کی ایک افسانہ نگارنے ’’ رودالی ‘‘ لکھا تھا جو ان کا سب سے کامیاب افسانہ ہے ۔ ان کی کتاب کا نام بھی ’’ رودالی ‘‘ ہے
موصوفہ کا نام صائمہ نفیس ہے ۔ اور مذکورہ کتاب پر انہیں ایوارڈ بھی مل چکا ہے ۔
والسلام
 
مھر رشید

محفلین
جھوٹی موٹی متوا آون بولے

ارے واہ سخنور بھیا! آپ تو سچ مچ کے سخنور نکلے۔ سارے گانے ہی دے دیے ،کاش آپ نے وہ لوگ گیت بھی دے دیا ہوتا جو ردالی کے ایک میلے میں گایا جاتا ہے خیر میں اسے فلم سے کاٹنے کی کوشش کرکے اپنا سٹاک مکمل کرلوں گا۔ بہرحال بہت بہت شکریہ
 
فرخ منظور

لائبریرین

بہت شکریہ مہر رشید صاحب۔ حضور۔ آپ اس گیت کے بول یہاں‌ لکھ دیں میں مقدور بھر کوشش کروں گا پوسٹ کرنے کے لئے۔
 
تعبیر

محفلین
سخنور کیا یارا سلی سلی ہو ڈھولا سلی سلی برہا کی رات کا جلنا اس فلم کا گانا نہیں ہے؟؟؟ مجھے وہ بہت پسند ہے اور سلی کا مطلب کیا ہوتا ہے ویسے؟؟؟
 
Top