نیٹ پر کہیںیہ دستیاب ہے۔ کوئی لنک ہو تو دیجئے گا، شکریہ
جھوٹی موٹی متوا آون بولے
ارے واہ سخنور بھیا! آپ تو سچ مچ کے سخنور نکلے۔ سارے گانے ہی دے دیے ،کاش آپ نے وہ لوگ گیت بھی دے دیا ہوتا جو ردالی کے ایک میلے میں گایا جاتا ہے خیر میں اسے فلم سے کاٹنے کی کوشش کرکے اپنا سٹاک مکمل کرلوں گا۔ بہرحال بہت بہت شکریہ