قیصرانی
لائبریرین
السلام علیکم
"دھویں کا حصار" کے صفحات 90-109 پوسٹ ہو چکے ہیں۔
آپ کی رفتار دیکھ کر تو مجھے اب جاوید اقبال یاد آ رہے ہیں
السلام علیکم
"دھویں کا حصار" کے صفحات 90-109 پوسٹ ہو چکے ہیں۔
قیصرانی بھائی! میرے لیے ہر ہفتے کے دس صفحات مقرر کردیں۔۔۔ زیادہ بھی کرسکتا ہوں لیکن ساتھ ساتھ لغت کا کام بھی جاری ہے۔ اس لیے، فی الحال دس صفحات ہر ہفتے۔
السلام علیکم
"دھویں کا حصار" کے صفحات 90-109 پوسٹ ہو چکے ہیں۔
آپ کی رفتار دیکھ کر تو مجھے اب جاوید اقبال یاد آ رہے ہیں
اور اس کی پروف ریڈنگ بھی ہوچکی ہے۔ جیسا کہ میں کسی اور دھاگے پر لکھا تھا، فرحت نے بہت کم غلطیاں کی ہیں۔ ماشاء اللہ
:ڈ ۔۔فراغت شرط ہے۔۔رفتار مزید بڑھ سکتی ہے ۔۔
:ڈ ۔۔فراغت شرط ہے۔۔رفتار مزید بڑھ سکتی ہے ۔۔
مجھے مزید صفحات بھیجے جا سکتے ہیں۔۔میں ساتھ ساتھ کام کرتی رہوں گی۔۔
مجھے بھی مزید صفحات بھیجے جاسکتے ہیں۔
ڈیئر اللہ جی ۔ ۔ ۔ فرحت کو بالکل ہی فارغ کر دے
کیا مطلب ہے آپ کا فرحت کو کیسے فارغ کروا رہی ہیں؟
شمشاد بھائی یہ کوڈ ہے !
فرحت م س ن پر آئیں تو طے کرتے ہیں کچھ
اللہ میاں آپ کو فراغت عطا فرمائیں۔ اگر پھر بھی فراغت کی کمی ہو تو ادھار کر لیجئے گا
آپ کو مزید دس صفحات بھیج چکا۔ ملنے پر رسید عنایت کیجئے گا